ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

بلوچستان کے ضلع زیارت سے 7 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع زیارت سے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ زیارت کے مطابق زیارت کے علاقے چوتیر سے 7 افرادکی لاشیں ملی جنہیں فوری ڈسٹرکٹ اسپتال زیارت منتقل کردیا گیا جہاں ان کی شناخت کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ…

پہلگام واقعہ کی کوئی انکوائری نہیں اور منٹوں میں پاکستان پر الزام لگا دیا: عقیل ملک

وزیر مملکت قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہےکہ پہلگام واقعے کی کوئی انکوائری نہیں اور چندمنٹ میں پاکستان پر الزام لگا دیاگیا۔ وزیر مملکت قانون بیرسٹر عقیل ملک نے ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پہلگام واقعے کا الزام…

پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مارگرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کی کوشش کی تاہم پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر کی ایل او سی پر…

‘بچوں کا قصور نہیں’، 2 بچوں کے علاج کیلئے بھارت جانیوالی فیملی پاکستان واپس پہنچ گئی

2 بچوں کے دل کے علاج کے لیے بھارت جانے والی فیملی مودی حکومت کی جانب سے ملک چھوڑنے کے احکامات کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئی۔ بچوں کے والد شاہد علی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارت سے علاج کروائے بغیر واپس آئے ہیں اور جو حالات پیدا ہوئے اس…

سندھ کےکئی مقامات پر شدید گرمی کی لہر، مئی کے پہلے ہفتے بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں اگلے کچھ روز تک گرمی کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کےکئی مقامات کو گرمی کی لہر کاسامنا ہے اور کراچی میں بھی آئندہ کچھ روز موسم گرم اور مرطوب رہنےکاامکان ہے جب کہ آج…

سی ایس ایس 2024 کے تحریری امتحان کا نتیجہ جاری ، کامیابی کا تناسب کیا رہا؟

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2024کے تحریری امتحان کا نتیجہ جاری کردیا۔ نتائج کے مطابق مجموعی طور پر 23100 امیدواروں نے امتحان کیلئے درخواست دی تھی تاہم 15 ہزار 602 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے۔ امتحان میں شریک 15 ہزار 602…

نئی نہروں کا منصوبہ مسترد: وكلا کا ببرلو بائی پاس کے سوا تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان

مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے دریائے سندھ پر نئی نہریں بنانے کا منصوبہ مسترد ہونے کے بعد وکلا نے ببر لو بائی پاس کے علاوہ تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق دریائےسندھ پرنہروں کی تعمیر کا فیصلہ واپس لیے جانے کی خبر…

اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی تو وہ آگ سے کھیلے گا: سابق پاکستانی ہائی کمشنر

پاکستان کے سابق ہائی کمشنر عبد الباسط کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی تو وہ آگ سے کھیلے گا۔ بھارتی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عبد الباسط نے کہا کہ اگر بھارت کے پاس پاکستان کے خلاف کوئی ثبوت ہے تو وہ ہمارے…

سی سی آئی میں تمام صوبوں کو پانی کے حقوق دیے جانے کے حق کے عزم کا اعادہ کیا گیا: وزیر اعلیٰ کے پی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں تمام صوبوں کو پانی کے حقوق دیے جانے کے حق کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ نہروں کی تعمیر کے مسئلے پر ٹیکنیکل کمیٹی…

پی ٹی آئی کو عدالتی طوفان کا سامنا، ڈائیلاگ یا نااہلی کا راستہ رہ گیا

سپریم کورٹ کی جانب سے 9 مئی سے جڑے مقدمات کو 4 ماہ میں نمٹانے کے تازہ ترین حکم نامے کے بعد تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ میں ممکنہ طور پر اپنی نا اہلی کا خوف بڑھتا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر پارٹی ارکان کے درمیان متواتر بحث و مباحثہ ہو رہا…