ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

اسلام آباد: حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز عازمین کو لیکر مدینہ روانہ

قومی ائیرلائن کا حج پروازوں کا آغاز ہوگیا، حج آپریشن کی پہلی پرواز 442 عازمین حج کو لیکر اسلام آباد سے مدینہ کے لیے روانہ ہوگئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حج پروازوں کا آغاز ہوگیا ہے،صبح 4 بج کر45 منٹ پر حج آپریشن کی پہلی پرواز پی…

نفرتیں پھیلانے والے ناکام ہوچکے،کینال منصوبے سے متعلق معاملہ حل ہوگیا، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کینال منصوبے سے متعلق معاملہ اب حل ہوگیا ہے ، جب تک اتفاق رائے نہیں ہوتا کوئی نہر نہیں بنائی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے دریائے سندھ سے نئی نہریں…

بھارتی دھمکیوں کے جواب میں حکومت اورپی ٹی آئی ایک صفحے پر آگئی

پہلگام حملے کے بعد بھارتی دھمکیوں کے جواب میں حکومت اورپی ٹی آئی ایک صفحے پر آگئی۔ پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں بھارتی اقدامات کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے آل پارٹیزکانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی…

نوشکی: آئل بردار ٹرک آتشزدگی کے دوران دھماکے سے پھٹ گیا، ڈرائیور جاں بحق ،70 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں آئل بردار ٹرک آتشزدگی کے دوران دھماکے سے پھٹ گیا ، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 70 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق نوشکی ٹرک اڈے میں تیل سے لدے ٹرک میں ویلڈنگ کا کام کیا جا رہا تھا کہ اس دوران ٹرک میں…

بھارت کیلئے اپنے اندرونی چیلنجز کا سامنا کرنےکے بجائے پاکستان پر الزام لگانا آسان ہے: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کے لیے پاکستان پر الزام لگانا آسان ہے، بجائے اس کےکہ وہ اپنے اندرونی سنگین چیلنجز کا سامنا کرے، ہم نے بارہا بات چیت کی کوشش کی لیکن بھارت بات نہیں کرتا۔ غیرملکی میڈیا کو دیے گئے…

مشترکہ مفادات کونسل نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنےکا منصوبہ مسترد کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ مسترد کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ…

پہلگام واقعے کے بعد اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کس قدر فعال ہے؟

مثل مشہور ہے کہ اتفاق میں برکت ہے، یعنی ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں۔ تاہم کراچی کے ایک ادبی گھرانے کے فرزند علی حیدر جو ایک عشرہ پہلے اپنی جوانی ہی میں داغ مفارقت دے گئے، کہا کرتے تھے اتفاق میں برکت کا یہ مطلب بھی ہوتا ہے کہ جو چیز محض…

بھارتی حملےکے خدشے پر سرحد پر پاکستان کی فوجی قوت مزید بڑھا دی ہے: وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ بھارتی حملےکے خدشے پر سرحد پر پاکستان کی فوجی قوت مزید بڑھا دی گئی ہے، پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال صرف اس صورت میں کرے گا جب ہمارے وجود کو براہ راست خطرہ ہو۔ برطانوی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں وزیر…

بھارت کے ممکنہ مس ایڈونچرکا جواب دینے کیلئے سرحد پار سیکڑوں اہداف کا تعین کرلیا گیا

بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کسی ممکنہ مس ایڈونچر کا جواب دینے کے لیے پاکستان نے بھی سرحد پار سیکڑوں اہداف کا تعین کرلیا۔ بھارت کے کسی حملے کے جواب میں ان اہداف کو منٹوں کے اندر نشانہ بنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں متعلقہ…

سب سے زیادہ خوش قوموں میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا

سب سے زیادہ خوش قوموں میں پاکستانی بھارتیوں سے بہت آگے ہیں۔ یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ کے خوشی ( happiness) کے انڈیکس میں پاکستان کا 44ممالک میں 8 واں نمبر ہے۔ 72 فیصد…