ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

لاہور: پولیس کا گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد افراد زیر حراست

لاہور میں پولیس نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے والے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مظاہرین کے خلاف کریک ڈائون کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنےکے 23 ویں روز دھرنےکے شرکاء نے آج ایوان وزیر اعلیٰ…

پہلگام حملےکے 5 منٹ بعدکسی پر الزام لگانا انتہائی نامناسب ہے: سابق امریکی نائب وزیر خارجہ

امریکا کی سابق نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا رابن رافیل نے وزیراعظم شہباز شریف کی پہلگام حملےکی تحقیقات غیر جانبدار ماہرین سے کرانے کی تجویز کی حمایت کردی۔ ہارورڈ یونیورسٹی میںنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ…

کیس بینچ میں مقرر نہ ہونے کے باوجود جسٹس بابر ستار نےکیس کی سماعت کی، نیا تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کا عبوری آرڈر قائم مقام چیف جسٹس کے ڈویژن بنچ سے معطل ہونے پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ جسٹس بابر ستار کی ہدایت کے باوجود کیس اُن کے بنچ میں مقرر نہ ہو سکا، تاہم آرڈر معطل ہونے کے باوجود جسٹس بابر…

عالمی بینک سے بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدےکی معطلی پرکوئی بات نہیں ہوئی: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عالمی بینک سے بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے حوالے سےکوئی بات نہیں ہوئی۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عالمی بینک سے مذاکرات میں ہمارا فوکس کنٹری…

کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان ،بھارت کیلئے قابل قبول کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاک بھارت کشیدگی پر ردعمل میں کہا کہ ہراس اقدام کی حمایت کریں گے جس سے پاک بھارت…

’اب میں ملک ہی نہیں دنیا بھی چلا رہا ہوں‘: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب میں ملک ہی نہیں دنیا بھی چلا رہا ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ”دی اٹلانٹک“ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی دوسری مدت صدارت پہلی کے مقابلے میں بہت مختلف ہے اور اب وہ نہ صرف امریکا بلکہ…

ریاض: حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں، جرمانوں کا اعلان

سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا کوشش کی صورت میں 20 ہزار ریال تک جرمانہ ہو گا جبکہ حج موسم کے دوران مکہ یا مقدس مقامات میں وزٹ ویزے کے ساتھ…

بھارتی عوام نے نریندر مودی سرکار کا بیانیہ مسترد کر دیا

بھارتی عوام نے نریندر مودی سرکار کا بیانیہ مسترد کر دیا۔ بھارتی عوام نے پہلگام واقعہ کو پلوامہ ٹو قرار دیتے ہوئے مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، سوال اُٹھایا کہ ملک میں کہیں انتخابات تو قریب نہیں آرہے؟ انہوں نے کہا کہ ابھی…

مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں نے مودی کی پالیسیوں کو ٹھکرا دیا

مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں نے مودی کی پالیسیوں کو ٹھکرا دیا۔ پہلگام واقعہ نے مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر میں امن اور سیاحت کے دعوؤں کا پردہ چاک کردیا، کشمیری کہتے ہیں پہلگام میں جنہوں نے حملہ کیا وہ مسلمان نہیں تھے، مودی نے آرٹیکل 370 کو…

ایران کے شہر بندر عباس کی پورٹ میں دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہوگئی

ایران کے شہر بندر عباس کی رجائی پورٹ پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہوگئی، 1200 سے زائد زخمی ہیں۔ دھماکے کے باعث لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا، ،روس نے آگ پر قابو پانے کے لئے طیارے ایران بھیج دیئے، ایرانی سپریم لیڈر…