ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

صیہونی فورسز کی نہتے فلسطینیوں پر بربریت جاری، مزید 71 شہید

صیہونی فورسز کی غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر وحشیانہ دہشتگردی جاری، گزشتہ 24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کے جبالیہ پر حملے میں 18 افراد شہید ہوئے جبکہ وسطی غزہ…

بی جے پی کی سیاست میں قومی سلامتی کا استعمال

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہمیشہ اپنے سیاسی مقاصد کے لیے یہی حربے استعمال کیے ہیں، بی جے پی کی سیاسی حکمت عملی پر اکثر سوالات اٹھتے رہتے ہیں خاص طور پر ان کی جانب سے قومی سلامتی کے واقعات کو انتخابی فائدہ کے لیے استعمال کرنے کے حوالے…

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ عیاں، ٹائمز سکوائر پر بھارتی احتجاج کی کوشش ناکام

مودی حکومت کی مبینہ ایماء پر نیویارک کے ٹائمز سکوائر پر ہندوستانیوں کا احتجاج بری طرح ناکام ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ نام نہاد احتجاج سرحدی دہشت گردی کے خلاف ایک پہلے سے طے شدہ منصوبہ تھا۔ بھارت کے اس متوقع احتجاج کے ردعمل میں…

کینیڈا انتخابات: وزیراعظم مارک کارنی نے لبرل پارٹی کی کامیابی کا اعلان کردیا

کینیڈا کے عام انتخابات میں لبرل پارٹی کی جانب سے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم مارک کارنی نے انتخابات میں لبرل پارٹی کی کامیابی کا اعلان کردیا۔ کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات پر ووٹنگ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک جاری رہی جس…

مشہور بھارتی پنڈت نے پہلگام حملے پر اہم سوال اُٹھا دیا

بھارت میں سیاسی ایکٹیوزم کےلیے مشہور پنڈت سوامی سرس وتی نے پہلگام حملے پر اہم سوال اُٹھا دیا۔ سوامی سرس وتی نےکہا کہ اگر گھر پر حملہ ہو تو سب سے پہلے پوچھا جاتا ہے کہ چوکیدار کہاں تھا؟ اور پہلگام حملے پر بھی یہی سوال بنتا ہے۔ انہوں نے…

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جار ی ہے جس میں غزہ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 بچے شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں صبح سے جاری حملوں میں44 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں بھی 5 بچوں کو شہید…

پاکستان کیلئے کن کیٹیگریز کے ویزا کی میعاد برقرار رہےگی؟ بھارت نے واضح کردیا

بھارت نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے لیے طویل المدتی ویزا اور آفیشل یا سفارتی ویزا کی میعاد برقرار رہے گی جب کہ دیگر کیٹیگری کے ویزا کی مدت آج ختم ہوجائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانیوں کو 16 کیٹیگریز میں ویزا جاری…

پاکستانی فضائی حدود بند: دہلی ائیرپورٹ پر فلائٹ شیڈول متاثر، 510 پروازیں تاخیر کا شکار

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کی غیر ملکی پروازیں تو تاخیر کا شکار ہیں ہی مگر آپریشنل وجوہات کی بنا پر پیر کی دوپہر سے رات ایک بجے تک کے 12 گھنٹے میں نئی دہلی ائیرپورٹ کی 510 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ فلائٹ شیڈیول کے مطابق…

کینیڈا کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟

کینیڈا میں لبرل پارٹی کا اقتدار برقرار رہے گا یا کنزریٹوز وزارت عظمیٰ سنبھالیں گے؟ فیصلے کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ کینیڈا کے اگلے وزیر اعظم کو منتخب کرنے کے لیے ہونے والے انتخابات میں صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک شہری اپنا حقِ رائے دہی استعمال…

آخری رسومات کے اخراجات سے بچنے کیلئے بیٹے نے والد کی لاش الماری میں چھپا دی

جاپانی شخص نے والد کے انتقال کے بعد ان کی آخری رسومات کے اخراجات سے بچنے کیلئے لاش الماری میں چھپائی رکھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں ایک شخص نے 2023 میں انتقال کرنے والے 86 سالہ والد کی لاش کو 2 سال سے زائد عرصے تک الماری…