ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

سندھ کابینہ نے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کردی

سندھ کابینہ نے تمام پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کردی، اب پلاسٹک بیگ کے کاروبار اور خریداری پر پابندی ہوگی۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے لیے گئے۔ اجلاس کے دوران سندھ…

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ پیٹرول کی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر جبکہ…

عوام کیلئے بجلی کا ایک بڑا ریلیف آنے کے امکانات روشن

اسلام آباد: عوام کیلئے بجلی کا ایک بڑا ریلیف آنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ ملک بھر کے بجلی صارفین کو 51 ارب 49 کروڑ روپے فراہم کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھاڑی (نیپرا) میں دائر کردی گئی۔ نیپرا میں درخواست بجلی تقسیم…

حکومتی درخواست منظور، نیپرا نے الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے ٹیرف میں بڑی کمی کر دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھاڑی (نیپرا) نے الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے ٹیرف میں بڑی کمی کر دی۔ الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے ٹیرف میں کمی کی وفاقی حکومت کی درخواست منظور ہوگئی جس کے بعدنیپرا نے فیصلہ جاری کر دیا۔…

صدر مملکت نے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا آرڈیننس جاری کر دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا آرڈیننس جاری کر دیا۔ وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم پراڈکٹس (پیٹرولیم لیوی) آرڈیننس 1961 میں ترمیم کی منظوری دی تھی جس کے بعد صدر آصف علی زرداری نے پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا آرڈیننس جاری…

تیل کی قیمتیں کم ہوئیں، اس کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کے بجائے بلوچستان پرلگائیں گے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، اس کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کے بجائے بلوچستان پرلگائیں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ایران میں 8 پاکستانیوں کوقتل کیا گیا، جتنی…

بجلی کی کھپت میں کمی، درآمد شدہ ایل این جی عالمی مارکیٹ میں فروخت کا فیصلہ

بجلی کی پیداوار کے لیے ملک میں ایل این جی کا استعمال کم ہونے لگا ہے جس کے باعث حکومت نے مئی کے لیے ایل این جی کارگو اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار کے لیے ایل این جی کا استعمال…

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز ہونے والی کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 39 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10…

چیٹ جی پی ٹی بھی اب انسانوں جیسی ‘یادداشت’ کا مالک

ویسے تو انسان ہی ایسے جاندار ہیں جو کسی پرانی گفتگو کو یاد رکھ کر اس کا حوالہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ مگر اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو بھی اس طرح کی صلاحیت سے لیس کر دیا گیا ہے۔ یعنی اگر آپ چیٹ جی پی…

وائی فائی سے 100 گنا تیز نئی وائرلیس انٹرنیٹ ٹیکنالوجی لائی فائی کیا ہے؟

وائی فائی کا استعمال کافی عرصے سے دنیا بھر میں کیا جا رہا ہے اور اس کے متبادل کے طور پر مختلف ٹیکنالوجیز پر کام کیا جا رہا ہے۔ ان میں سے ایک لائٹ فیڈیلیٹی یا لائی فائی ہے۔ یہ نئی ٹیکنالوجی ابھی تجرباتی دور سے گزر رہی ہے اور یہ کہنا…