ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کے بعد ایرانی سپریم لیڈر کا بیان سامنے آگیا
ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں مذاکرات کے پہلے دور کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا بیان سامنے آگیا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرنے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات ابتدائی طور پر ’ٹھیک طریقے…