ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

شہد کا چھتہ اتارتے ہوئے درخت سے گرکر 55سالہ شخص جاں بحق

فیکٹری ایریا کے علاقے میں واقع پنجاب سوسائٹی میں شہد کا چھتہ اتارتے ہوئے درخت سے گر کر 55سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق شخص درخت پر چڑھ کر شہد کا چھتہ اتار رہا تھا کہ اچانک پاؤں پھسلنے سے نیچے گرا اور موت واقع ہوگئی۔…

جنگلات اراضی کیس: سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

سپریم کورٹ نےجنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ میں جنگلات اراضی کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئنینی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت سپریم کورٹ نے تمام…

2 روز سے سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین کی تاحال وطن واپسی نہ ہوسکی

سعودی عرب میں 2 روز سے محصور پاکستانی عمرہ زائرین کی وطن واپسی کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔ سعودی ائیرلائن کی پروازانتظامی پیچیدگی کے سبب عمرہ زائرین کوسعودی ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی تھی۔ وطن واپسی کےمنتظر عمرہ زائرین کی تعداد60 سے زائد ہے۔…

اے این ایف کا کریک ڈاؤن،افغان خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار، 61 کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 61 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کر لیں۔ اے این ایف کے مطابق انسداد منشیات اسمگلنگ کریک ڈاؤن میں 61 کروڑ سے زائد مالیت کی 652.176 کلو گرام منشیات…

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں، 10 دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے 189 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں پنجاب کے مختلف شہروں سے 10 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں لاہور، بہاولپور، راولپنڈی، جہلم اور گجرانوالہ میں…

سندھ حکومت اور اپوزیشن اپنے منشور کے مطابق مسائل حل کرنے میں ناکام، رپورٹ

ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کو ایک برس دو ماہ سے زائد ہو چکے ہیں، سندھ میں پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ، جماعت اسلامی ، پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کے موقع پر اپنے اپنے منشور پیش کیے ، جس میں عوام سے ان کے بنیادی مسائل…

عافیہ صدیقی کیس، وکیل کلائیو سمتھ کی پاکستان آمد تک سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کی، عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ ڈاکٹر عافیہ کے امریکہ میں وکیل مسٹر کلائیو سمتھ 4 مئی کو پاکستان آرہے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج عمران خان سے ملاقات کا امکان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور آج اڈیالہ جیل جائیں گے، وزیراعلیٰ بانی پی ٹی آئی سے اہم معاملات پر مشاورت کریں گے، علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے پارٹی…

کینالز نہیں بنیں گی، ہمارا کیس مضبوط، جو بھی سنے گا، ترک کردے گا، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ کینالز کے خلاف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری واضح بیان دے چکے ہیں، کینالز نہیں بنیں گی، ہمارا موقف اور کیس مضبوط ہے، جو بھی سنے گا وہ کینالز منصوبے کو ترک کردے گا۔ اپنے والد عبداللہ شاہ کی برسی میں شرکت کے بعد…

بیشترعلاقوں میں شدید گرمی، لاہور میں پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری

ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں، رات کے وقت بھی درجہ حرارت میں اضافے کا امکان پیدا ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 اپریل تک جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری زیادہ ہوگا، لاہور میں پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، پی…