ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

ججز ٹرانسفر کیس: قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ آئینی بنچ میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے پانچ ججز کی درخواست پر نوٹسز جاری کر دیئے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو نوٹس جاری کیا گیا، عدالت نے جسٹس…

دہشتگردی کے خلاف کثیر الجہتی بین الاقوامی حکمت عملی تیار کی جائے، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردی کے چیلنج کا کئی ممالک کو سامنا ہے، وقت آگیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف کثیر الجہتی بین الاقوامی حکمت عملی تیار کی جائے اور بلا تاخیر عمل کیا جائے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی رکن…

شجاع آباد: موٹر وے پر لوڈر گاڑی اور کار میں تصادم، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

موٹر وے ایم فائیو پر کار اور لوڈر گاڑی میں ٹکر ہوگئی۔ حادثے میں کار سوار 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو شدید زخمی بھی ہوئے، حادثے کی اطلاع پر امدادی ٹیمیں اور موٹر وے پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو ٹیموں نے…

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

احتساب عدالت لاہور میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن میں چودھری پرویزالہی سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی، عدالت نے مزید سماعت 6 مئی تک ملتوی کردی، درخواست میں…

دعا ہے بیساکھی ہر میدان میں خوشحالی، ملک کے کونے کونے میں ترقی لائے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیساکھی کے تہوار کے موقع پر اپنے پیغام کہا کہ میں پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے اپنے سکھ بھائیوں کو بیساکھی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ محمد شہبازشریف نے کہا کہ آج کا دن ناصرف فصلوں کے پکنے…

منفی پروپیگنڈا:جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنما دوبارہ طلب کر لیے

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف منفی پروپیگنڈا پر جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کا ایک بار پھر طلب کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شیخ وقاص اکرم،فرخ حبیب،حماد اظہر،عالیہ حمزہ اورمحمد کامران کو نوٹسز جاری کیے ، جے آئی ٹی نے نوٹسز پی ٹی…

کچھ بھی ہوجائے پیپلزپارٹی کینالر منصوبے پر سمجھوتا نہیں کرے گی: شرجیل میمن

سینئرصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے پیپلزپارٹی کینالر منصوبے پر سمجھوتا نہیں کرے گی۔ ٹنڈو جام میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ آج کے جلسہ میں جیالوں کی آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں، آپ…

اوورسیزپاکستانی ہمارے سروں کا تاج ، ملکی معیشت میں ان کا اہم کردار ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانی ہمارے سروں کا تاج ہیں،ملکی معیشت میں ان کا اہم کردار ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں اوورسیزپاکستانی کنونشن سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی دنیا بھرمیں پاکستان…

لکی مروت پولیس کا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن ، 3 دہشتگرد جہنم واصل

لکی مروت پولیس نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ زخمی ہونے والے متعدد دہشت گرد فرار ہوگئے۔ آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی خصوصی ہدایات پر صوبہ بھر میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر ضلع کی سطح…

کس نے پولیس کو اختیار دیا کہ لوگوں کو گنجا کرکے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کریں؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے قصور میں لڑکے لڑکیوں کی گرفتاری کے بعد ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس میں ریمارکس دیے کہ پولیس کو یہ اختیار کس نے دیا کہ لوگوں کو گنجا کر کے ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کریں۔ قصور میں لڑکے اور لڑکیوں…