ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پرائیویٹ اسکیم کے 67 ہزار عازمین حج کی سعادت سے محروم ہوجائیں گے

10 ہزار حج کوٹہ ملنے کے باجود پرائیویٹ حج اسکیم کے 67 ہزار عازمین حج فریضہ حج کی سعادت سے محروم ہو جائیں گے۔ 10ہزار کا کوٹہ ملنے کے بعد نجی اسکیم کے عازمین حج کی تعداد 24 ہزار ہوگئی اور مزید 67 ہزار کی بکنگ کی جاچکی ہے جب کہ حج…

لیاری ایکسپریس وے پر سیمنٹ مکسر کی 3 گاڑیوں کو ٹکر

لیاری ایکسپریس وے پر ٹرک نے تین گاڑیوں کو ٹکر ماردی۔ تفصیلات کے مطابق لیاری ایکسپریس وے پر سیمنٹ مکسر ٹرک نے تین گاڑیوں کو ٹکر ماردی جس سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا جب کہ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ لیاری…

توشہ خانہ ٹو کیس: آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ

اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل نے آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ کردی۔ توشہ خانہ کیس کی آخری سماعت 17 فروری کو ہوئی تھی جس کے بعد آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ کردی گئی ہے۔ عدالتی عملے نے…

عمران خان سے جیل میں امریکی پاکستانی شخص کی ملاقات کا انکشاف

سابق وزیر اعظم اور جیل میں بند پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے گزشتہ سال نومبر میں ایک ایسے شخص سے طویل بات چیت کی تھی جو اب اعلیٰ حکام کے ساتھ حالیہ اہم بات چیت کا حصہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ مذاکرات عمران خان کی رہائی اور پی ٹی…

جنہوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ہیں، حکومت کمپرومائز نہیں کرے گی، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت اداکر رہے ہیں، حکومت اصول پر کمپرومائز نہیں کرے گی، اگر کسی کو قانونی عمل کے ذریعے سزا ہوئی ہے تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔ لندن میں میڈیا…

کراچی: شارع فیصل پر پولیس کار کو ٹکر مار کر فرار ہونیوالے ڈمپر ڈرائیور نے گرفتاری دیدی

شارع فیصل پر پولیس کار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والے ڈمپر ڈرائیور نے گرفتاری دے دی اور اس کا ڈمپر بھی ضبط کر لیا گیا۔ کراچی میں شارع فیصل پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس کی جانب سے روکنے پر فرار ہونےوالے ڈمپر ڈرائیور نے خود…

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ

کوئٹہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ میں زلزلے کی شدت 3 اور گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 90 کلومیٹر مغرب میں تھا۔ کوئٹہ میں زلزلے کے باعث فی الحال کسی قسم کے…

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا، حادثے کے بعد موقع پر موجود افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی۔ گلشن اقبال میں تیز رفتار گاڑی مسکن چورنگی کی جانب جاتے ہوئے گرین بیلٹ توڑتی ہوئی مخالف سمت میں چلی…

کوئی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچ رہا ہے تو ذہن سے نکال دے: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کوئی ملک نہیں بلکہ سرزمین فلسطین پر قبضہ کیا ہے اور کوئی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچ رہا ہے تو ذہن سے نکال دے۔ کراچی میں جمعیت علمائے اسلام کے زیراہتمام فلسطینی عوام…

کرم میں امن معاہدے کے تحت 2 ماہ کے دوران 979 بنکرز پر مسمار کر دیے گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے تحت گزشتہ دو ماہ کے دوران 979 بنکرز مکمل طور پر مسمار کر دیے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب تمام فریقین کی جانب سے اسلحہ جمع کرانے کا مرحلہ وار عمل شروع ہو رہا ہے۔ حکام نے…