ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

روس کا یوکرینی شہر سومی پر میزائل حملہ، 31 افراد ہلاک متعدد زخمی

یوکرین کے شمالی شہر سومی کے مرکز میں روسی بیلسٹک میزائل حملے میں کم از کم 31 افراد جاں بحق اور 84 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ حملہ رواں سال یوکرین پر ہونے والا سب سے زیادہ ہلاکت خیز حملہ ہے۔ یوکرینی صدر ولادیمیر…

بھارت: متنازع وقف ترمیمی بل کیخلاف مظاہرے، پولیس کی فائرنگ سے باپ اور بیٹے سمیت 3 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں متنازع وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد میں متنازع وقت ترمیمی بل کے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور شیلنگ سے باپ اور بیٹے سمیت 3 افراد ہلاک…

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین اور ائیر لائنز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا

سعودی حکومت نے عمرہ ویزہ رکھنے والے زائرین اور ائیر لائنز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ سعودی حکومت نے دنیا بھر کی ائیرلائنز کو نئی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ ہدایت نامے کے مطابق 15 شوال کے بعد عمرہ ویزہ رکھنے والوں کو سعودی سفر کی…

حج تیاریوں کا آغاز، سعودی عرب کا عمرہ ویزے پر موجود غیر ملکیوں کو واپس جانے کی ہدایت

سعودیہ عرب نے جج تیاریوں کے سلسلے میں عمرہ ویزے پر موجود غیر ملکیوں کو اپنے ملک واپس لوٹ جانے کی ہدایت کردی۔ مکہ مکرمہ میں حج سیزن کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے جس کے سبب سعودی وزارتِ داخلہ نے عمرہ ویزے پر موجود غیرملکیوں کو 29 اپریل تک…

اسرائیلی فوج کا غزہ میں اسپتال پر حملہ، عمارت خالی کرنے کا حکم

اسرائیلی فوج نے غزہ کے ال اہلی اسپتال پر بمباری کی جس سے اسپتال کے متعدد بلاک تباہ ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے ال اہلی اسپتال پر حملہ کیا ہے اور مریضوں سمیت اسپتال میں پناہ لیے ہوئے دیگر افراد کو اسپتال چھوڑنے کا حکم…

ٹرمپ نے اسمارٹ فونز، کمپیوٹر اور الیکٹرانک درآمدات کو جوابی ٹیرف سے چھوٹ دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سمارٹ فون، کمپیوٹر اور الیکٹرانک درآمدات کو جوابی محصولات سے چھوٹ دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے اسمارٹ فون، کمپیوٹر اور الیکٹرانک درآمدات کو جوابی محصولات(ٹیرف) سے چھوٹ دے دی ہے۔ اس حوالے سے…

بنگلا دیش میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑا مظاہرہ

بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز ڈھاکا کے سہروردی پارک میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف لوگوں نے بڑی تعداد میں اپنا…

میرا دماغ ٹھیک ہے، سالانہ میڈیکل چیک اپ میں ہر سوال کا صحیح جواب دیا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ میرا دماغ ٹھیک ہے، سالانہ میڈیکل چیک اپ کے دوران ہر سوال کا صحیح جواب دیا۔ سالانہ طبی معائنےکے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جسمانی ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ ذہنی ٹیسٹ بھی اچھا رہا،…

ایرانی صوبے سیستان میں ورکشاپ پر فائرنگ، 8 پاکستانی کار مکینکس قتل

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 پاکستانی کار مکینکس کو قتل کردیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں افغان بارڈر کے قریب مسلح افراد نے ورکشاپ پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 8 پاکستانی کار مکینکس جاں…

ریفائنریوں کوپیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف سے حصہ دیے جانےکا امکان

حکومت 16 اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریفائنریوں کو بھی ریلیف کا کچھ حصہ فراہم کرے گی۔ آئل ریفائنریز کو یہ ریلیف پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس استثنیٰ، نونٹری نقصانات اور سکڑتے مارجنز پر ہوگا۔ ریفائنریوں نے رواں مالی سال کے اول…