شمالی چین میں طوفانی ہواؤں کا راج، سیکڑوں پروازیں منسوخ، ٹرین سروس معطل
شمالی چین میں طوفانی ہواؤں کے باعث سیکڑوں پروازیں منسوخ ہو گئیں، ٹرین سروس بھی معطل ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق بیجنگ میں نصف صدی میں پہلی بار ہواؤں کی رفتار 150 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔
سرکاری حکام کے مطابق 50 کلو سے کم وزن…