ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

جے یو آئی(ف) نے ساتھ نہ دیا ہم اپنا احتجاج کریں گے: شیخ وقاص اکرم

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اگر جے یو آئی(ف) ساتھ نہیں دے گی تو ہم اپنا احتجاج کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کوئی بیک چینل مذاکرات نہیں ہو رہے، عمران خان کی ہدایت کے مطابق جیل کے باہر…

شہباز شریف بیلاروس کا سرکاری دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گئے۔ منسک کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیلاروس کے وزیراعظم عزت مآب الیگزینڈر تورچن، وزیر خارجہ عزت مآب میکسم رائزنکوف اور بیلاروس میں پاکستانی سفارت…

پاکستان اور بیلاروس تعلقات میں حالیہ پیشرفت انتہائی مثبت ہے: شہباز شریف

بیلاروس کی قومی اسمبلی کی کونسل آف ری پبلک کی چیئرپرسن نتالیہ کوچانووا اور ایوان نمائندگان کے چیئرمین ایگور سرجیینکو نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں اطراف نے پاکستان اور بیلاروس کے ارکان پارلیمنٹ کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے…

خیبرپختونخوا پولیس اہلکاروں کی اپ گریڈیشن 3 جنوری 2018 سے ہو گی، اعلامیہ جاری

خیبرپختونخوا پولیس اہلکاروں کی اپ گریڈیشن کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے پولیس اہلکاروں کی اپ گریڈیشن کا اعلامیہ جاری کیا، جس کے مطابق پولیس اہلکاروں کی اپ گریڈیشن 3 جنوری 2018 سے ہوگی۔ اعلامیہ کے مطابق پولیس…

وفاقی حکومت نے 18 ویں ترمیم پر تحفظات دور کرنے کیلئے از سر نو جائزہ لینا شروع کر دیا

وفاقی حکومت کا 18ویں ترمیم سے متعلق بڑا فیصلہ، 18 ویں ترمیم پر تحفظات ختم کرنے کے لئے از سر نو جائزہ لینا شروع کر دیا گیا۔ وفاق نے صوبوں سے 18 ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے تجاویز مانگ لیں، صوبوں سے وسائل کی مساوی تقسیم کے…

خیبرپختونخوا حکومت کا متنازعہ مائنز اینڈ منرلز مجوزہ بل پر بریفنگ کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے متنازعہ مائنز اینڈ منرلز مجوزہ بل پر بریفنگ کا فیصلہ کر لیا۔ 14 اپریل کو خیبرپختونخوا اسمبلی جرگہ ہال میں اراکین صوبائی اسمبلی کو بریفنگ دی جائے گی، 4 اپریل کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کئے گئے مجوزہ بل پر حکومتی…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈپلومیسی فورم 2025 کے تحت کانفرنس میں شرکت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈپلومیسی فورم 2025 کے تحت منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کانفرنس میں شریک مہمانوں کا خیر مقدم کیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کل کانفرنس سے خطاب کریں گی، ڈپلومیسی…

نیتن یاہو سن لو! ایک ایک بچے کے خون کا حساب لیں گے: حافظ نعیم الرحمان

مال روڈ پر جماعت اسلامی کی طرف سے غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا، غزہ مارچ امیر جماعت اسلامی کی کال پر رکھا گیا۔ مارچ کا مقصد غزہ کے مظلومین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے، غزہ مارچ میں قافلوں کی صورت میں شہریوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب…

اہل غزہ کو ان کی سرزمین سے نکالنے کی کسی سازش کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا، طاہر اشرفی

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطین اہل فلسطین کا ہے، اہل غزہ کو ان کی سرزمین سے نکالنے کی کسی سازش کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ یکجہتی فلسطین کے عنوان پر…

آئندہ انتخابات سے متعلق مذاکرات ہوتے ہیں تو خیرمقدم کریں گے: سابق صدر عارف علوی

سابق صدر مملکت عارف علوی نے بھی مذاکرات کی حمایت کر دی۔ دورہ امریکا میں سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات سے متعلق مذاکرات ہوتے ہیں تو خیرمقدم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مسئلے…