ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

کراچی میں آج درجہ حرارت میں اضافہ متوقع، آئندہ ہفتے ہیٹ ویو کا امکان

کراچی میں ہوا کے رخ میں تبدیلی کے باعث آج درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق شہر میں شمال مغرب سے گرم ہوائیں چل رہی ہیں جس کے باعث آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ…

اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی کوشش اعظم سواتی کی اپنی ہے، پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں: سلمان اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے ہونے والے سوالات پر وضاحت دیدی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی کوشش…

اسلام آباد میں ورکنگ ویمن کیلئے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد میں ورکنگ ویمن کیلئے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی نائن میں ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیپیٹل ڈیولمپنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) بورڈ نے آئی نائن…

سندھ کی آب گاہوں و آبی گذرگاہوں پر پرندوں کی تعداد تقریباً ساڑھے 5 لاکھ ریکارڈ

سندھ کی آب گاہوں و آبی گزرگاہوں پر پرندوں کی تعداد 5 لاکھ 45 ہزار 258 ریکارڈ کی گئی ہے۔ سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ نے 2024 سے2025 کےدوران سندھ کی جھیلوں اورآب گاہوں پر مہاجر پرندوں کا سروے مکمل کرلیا ہے۔ سروے کے مطابق آب گاہوں و…

خلیجی ملکوں سے بید خل پاکستانی بھکاریوں کیخلاف مقدمے چلانے کا فیصلہ

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ملکوں سے نکالے گئے پاکستانی بھکاریوں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے چلائے جائیں گے۔ حکومتی فیصلے کے تحت جلد ہی انسداد دہشت گردی ایکٹ میں نئی قانونی ترامیم متعارف کرائی جائیں گی،…

لاہور میں ٹرک کی موٹرسائیکل رکشہ کو ٹکر، 2خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

سندر میں منی ٹرک نے موٹرسائیکل رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں رکشہ سوار 2 خواتین سمیت 3 تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ ملتان روڈ پر سندر تھانے کے سامنے پیش آیا جہاں تیز رفتار منی ٹرک نے موٹرسائیکل رکشہ کو پیچھے…

جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں پر سوال اٹھا دیا

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیئر رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں پر سوال اٹھا دیا۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے…

صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، اسپتال سے چھٹی مل گئی

صدر مملکت آصف زرداری روبصحت ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال سے چھٹی مل گئی۔ صدر مملکت کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ صدر مملکت کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھا کہ صدر آصف علی زرداری کا کورونا ریپڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے۔…

پنڈی کور میں تقریب، افسران اور جوانوں کو قوم کیلئے شاندار خدمات پر اعزازات سے نواز دیا گیا

راولپنڈی کور میں فوجی افسران اور جوانوں کو قوم کیلئے شاندار خدمات پر اعزازات سے نواز دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی کور میں فوجی افسران اورجوانوں میں تمغے دینے کی تقریب ہوئی جس میں کورکمانڈر…

طالبات کی 4 ہزار نازیبا ویڈیوز کا دعویٰ جھوٹ نکلا، مالاکنڈ یونیورسٹی ہراسانی واقعے کی تحقیقات میں…

مالاکنڈ یونیورسٹی میں فروری میں ہونے والے مبینہ ہراسانی واقعے کی تحقیقات مکمل کرلی گئیں۔ انکوائری کمیٹی نے رپورٹ صوبائی حکومت کو بھیج دی جس میں کہا گیا ہے کہ مبینہ ہراسانی واقعے میں ملوث پروفیسرکے خلاف کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق…