ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے مائنز اینڈ منرلز بل کی منظوری عمران خان کی اجازت سے مشروط کردی

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے مائنز اینڈ منرلز بل کی منظوری بانی عمران خان سے مشاورت سے مشروط کردی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں مائنزاینڈ منرلز بل پرتحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ علی امین نے مائنز اینڈ…

جوڈیشل کمیشن میں 4 ریٹائرڈ ججز کی بطور رکن تعیناتی منظور، مقبول باقر اور شوکت صدیقی کے نام بھی شامل

جوڈیشل کمیشن نے چار ریٹائرڈ ججزکو بطور رکن جوڈیشل کمیشن تعینات کرنےکی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔ چیف جسٹس یحییٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ڈھائی گھنٹےجاری رہا جس میں سپریم کورٹ میں دو ججز تعینات کرنے کیلئے غورکیا گیا۔ ذرائع کا…

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے جج کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر کے نام کی منظوری دے دی

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے جج کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقرنجفی کے نام کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ میں تعیناتی کیلئے کئی ناموں پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے…

امریکی ایوان کی کمیٹی میں طالبان کی مالی امداد روکنے کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی نے طالبان کو مالی امداد روکنے کے بل کی منظوری دے دی۔ یہ بل کانگریس کے رکن برائن ماسٹ نے پیش کیا جس کا مقصد کسی بھی امریکی امداد کو طالبان تک پہنچنے سے روکنا ہے۔ کانگریس مین برائن ماسٹ نے بل…

کینیڈا کا امریکا کو کرارا جواب، پڑوسی ملک کی درآمدات پر بھاری ٹیرف لگادیا

کینیڈا نے امریکا کی جانب سے بھاری ٹیرف عائد کیے جانے کےخلاف اسی طرح کا جوابی اقدام کرتے ہوئے پڑوسی ملک کی درآمدات پر بھاری ٹیرف لگانا شروع کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کا کہنا ہے کہ اس نے پڑوسی کی جانب…

مودی سرکار کی پشت پناہی سے منی پور میں عسکریت پسندوں کا راج قائم

منی پور کی وادی امپھال میں مودی سرکار کی متعصبانہ پالیسیوں کے باعث عسکریت پسندوں کا راج قائم ہو چکا ہے۔ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ میں مکمل ناکامی کے بعد صورتحال بد سے بدتر ہو چکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری سرپرستی میں کوکی قبائل کی…

لندن: امریکی سفارتخانے کے باہر اسرائیلی مظالم کے خلاف منفرد احتجاج، فوارے کا پانی سرخ کردیا گیا

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں امریکی سفارتخانے کے باہر اسرائیل کے مظالم کے خلاف ایک منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، جہاں مظاہرین نے ایک تالاب یا فوارے میں سرخ رنگ ڈال کر اسے خون کے پانی میں بدل دیا۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا…

امریکی حکومتی وفد روس پہنچ گیا، کریملن کی تصدیق

روسی ایوان صدر کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدارتی ایلچی اسٹیو وٹ کوف بات چیت کے لیے روس پہنچ گئے ہیں۔ ماسکو میں ایک پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے پیسکوف نے صدارتی ایلچی کی روسی آمد کی تصدیق کی تاہم اس بات کی…

محصولات کی جنگ میں امریکا خود کو تنہا کر دے گا: چینی صدر

چینی صدرشی جن پنگ نے کہا کہ محصولات کی جنگ میں امریکا خود کو تنہا کر دے گا۔ چینی صدرشی جن پنگ کا دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ٹیرف کی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، امریکا یکطرفہ تجارتی پابندیاں لگا کرخود کو الگ کر رہا ہے، دنیا کے خلاف کھڑے…

اسرائیل کی فلسطینیوں کی نسلی کشی جاری، 7 بچوں سمیت 10 افراد شہید کر دیئے

دہشت گرد اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہی۔ اسرائیل نے جنوبی غزہ پرحملہ کر کے مزید 10فلسطینی شہید کر دیئے، صیہونی فورسز کی شمالی علاقوں پر مسلسل بمباری بھی جاری رہی، خان یونس پراسرائیلی حملےمیں7بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید…