ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

ٹیرف کے معاملے پر ڈٹے رہنا چین کے مفاد میں نہیں ہوگا: ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ ٹیرف کےمعاملے پر ڈٹے رہنا چین کے مفاد میں نہیں ہوگا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ چین کو صورتحال سمجھنی چاہیے، چین کو جان لینا چاہئے امریکا دنیا کی مضبوط ترین معیشت…

حماس اور امریکا کے مذاکرات اسرائیل نے ناکام بنائے: سینیٹر ایڈم بوہلر

امریکی سینیٹر ایڈم بوہلر نے دہشتگرد صیہونی ریاست کا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے بتایا کہ حماس اور امریکا کے مذاکرات اسرائیل نے ناکام بنائے۔ امریکی سینیٹر ایڈم بوہلر نے بتایا کہ مارچ میں امریکا اور حماس کے درمیان قطر میں 3 ملاقاتیں ہوئیں،…

امریکہ میں ایک اور چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

امریکا میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے، طیارہ بڑے ہائی وے پر گر کر تباہ ہوا، حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔ حکام کے مطابق حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا، طیارے میں…

بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں، طوفانی ہواؤں سے بڑے پیمانے پر تباہی

بھارت اور نیپال کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور طوفانی ہواؤں سے بڑے پیمانے پر تباہی کی اطلاعات ہیں، اب تک مختلف حادثات میں 100 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں بارشوں کے سبب مختلف حادثات میں 64…

اسرائیلی فورسز کے مظالم جاری، مزید 35 فلسطینی شہید

دہشتگرد اسرائیلی فورسز کے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم جاری رہے۔ صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 35 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے، 55 زخمی بھی ہوئے، شہدا کی مجموعی تعداد 50 ہزار 850 ہوگئی۔ غزہ کی مکمل ناکہ بندی کو 6…

مقبوضہ غزہ پٹی کے حوالے سے اسرائیل کے خفیہ مقاصد بے نقاب

اسرائیل کی جانب سے انخلاء کے احکامات میں مسلسل توسیع کے نتیجے میں غزہ پٹی کے فلسطینیوں کے لیے زمین تنگ کی جارہی ہے، ایسے میں مقبوضہ غزہ پٹی کے حوالے سے اسرائیل کے خفیہ مقاصد بھی بے نقاب ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ…

کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا

کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا اور امریکی ریاست الاسکا کوجانے والے ہر ٹرک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے امریکاکے مقابلے کی معیشت والے ملک چین سے لیکراپنی پڑوسی ممالک کینیڈا اور میکسیکو تک اور…

مشرق وسطیٰ میں نیا تنازعہ روکنے کی کوشش، امریکا اور ایران کے درمیان آج مذاکرات ہوں گے

مشرق وسطیٰ میں نیا تنازعہ روکنے کیلئے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان میں ہوں گے۔ امریکا اور ایران کے درمیان عمان میں ہونے والے مذاکرات کا محور نئی نیوکلیئر ڈیل ہوگا۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی اور…

امریکا نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی

امریکا نے اپنے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی۔ گزشتہ دنوں امریکا نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ پاکستان میں امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن نے کہا تھا کہ 15…

اپنی شادی پر نوٹ نچھاور کرنے پر دلہے کو 6 ماہ قید کی سزا

پاکستان میں شادیوں میں بارات کے موقع پردلہے والوں کی جانب سے کرنسی نوٹ لٹانا ایک عام سی بات ہے، باراتی شادی کی خوشی میں نوٹوں کی بارش کر دیتے ہیں۔ لیکن نائجیریا میں ایک دلہے کو اپنی شادی پر نوٹ نچھاور کرنا اس قدر مہنگا پڑگیا کہ اسے قید…