ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

‘یہ کرپشن لگتی ہے’، ٹرمپ ٹیرف کے نفاذ اورپھریوٹرن پر ڈیموکریٹک سینیٹرز نے سوال اٹھا دیے

ٹرمپ ٹیرف کے نفاذ اورپھر اس میں 90 دن کے وقفےکے اعلان پر عالمی اسٹاک مارکیٹیں گرنے اور اٹھنے پر ڈیموکریٹک سینیٹرز نے سوال اٹھا دیے۔ ڈیموکریٹک سینیٹرز نے امریکی کانگریس سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی سینیٹر ایڈم…

خام مال کی ترسیل، 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنیکی تجویز مسترد

وزیر اعظم شہباز شریف نے اشیا ، خام مال اور مشینری کی مقامی برآمد کنندگان کو ترسیل پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز مسترد کردی کیونکہ وزیر اعظم کا خیال تھا کہ اس کے نتیجے میں عالمی مالیاتی فنڈ کا سخت رد عمل آسکتا ہے. وزیر…

ہیم ٹیکسٹائل: پاکستانی کمپنیوں کو لاطینی امریکا کی منڈی سے بہترین رسپانس حاصل

پاکستانی کمپنیوں نے ہیم ٹیکسٹائل کولمبیا 2025ء میں شاندار شرکت کی جس کے بعد لاطینی امریکا کی منڈی سے بہترین رسپانس ملا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنیوں نے لاطینی امریکا کی منڈیوں میں ایکسپورٹ کے مواقع تلاش کرنے کے لیے ہیم…

گاڑیوں کی سالانہ فروخت میں بہتری، ماہانہ بنیادوں پر 8 فیصد کمی ہو گئی

پاکستان کے آٹوسیکٹر کو بریک لگ گیا، گاڑیوں کی فروخت 8 فیصد کم ہوگئی، ایک سال میں گاڑیوں کی فروخت بہترمگرماہانہ فروخت کم ہوگئی۔ پاکستان آٹومینوفیکچرز ایسوسی ایشن رپورٹ فروری 25 میں گاڑیوں کی فروخت 12 ہزار 84 یونٹس سے گر کر مارچ 2025 میں…

پاکستان اور ترکیہ کے تیل و گیس کی تلاش کیلئے مشترکہ معاہدے پر دستخط

پاکستان اور ترکیہ کی جانب سے تیل و گیس کی تلاش کیلئے مشترکہ معاہدے پر دستخط کر لیے گئے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے موقع پر پاکستان اور ترکیہ نے یہ اہم فیصلہ کیا۔ معاہدے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اضافہ ہوا، جس کے بعد مجموعی حجم 15 ارب 75 کروڑ ڈالر 94 لاکھ ڈالر ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 2 کروڑ 30…

سٹیل مینوفیکچررز کو درپیش چیلنجز کا حل حکومت کی ترجیح ہے: ہارون اختر

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان نے کہا کہ سٹیل مینوفیکچررز کو درپیش چیلنجز کا حل حکومت کی ترجیح ہے، حکومت سٹیل صنعت کے فروغ کیلئے سنجیدہ ہے۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت سٹیل صنعتکاروں کا اجلاس ہوا، ہارون…

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 22 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 56 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے…

اوورسیز پاکستانیوں کو راغب کرنے کیلئے سرمایہ کاری منصوبوں کی تفصیلات طلب

وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو راغب کرنے کیلئے سرمایہ کاری منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ وزیراعظم آفس سے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا، مراسلے میں کہا گیا کہ سرمایہ…