ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

کراچی سمیت ملک بھرکیلئے بجلی ایک روپے 71 پیسےفی یونٹ سستی کرنےکی منظوری

پیٹرولیم لیوی کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی کرنےکی منظوری دے دی گئی۔ نیپرا نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ نیپرا نے بجلی سستی کرنےکا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔ نیپرا کے…

دبئی: پاکستانی اسٹارٹ اپس کیلئے عالمی سرمایہ کاری کی چھٹی اَن کانفرنس

دبئی میں پاکستان میں سرمایہ کاری لانےکے لیے انمول بیٹھک ہوئی جس کو 'اَن کانفرنس' (UnConference ) کا نام دیا گیا۔ جس کا مشن نا صرف سرمایہ کاری پاکستان میں لانا ہے بلکہ اسٹارٹ اپس کو دن دُگنی رات چُگنی ترقی دلانا ہے اور سرمایہ کاروں کو شاندار…

ٹرمپ کا ٹیرف میں ریلیف، پاکستان اسٹاک میں زبردست تیزی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف میں ریلیف کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر کی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ چند روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک پر ٹیرف عائد کیا گیا تھا، پاکستانی مصنوعات پر…

ٹیرف کی جنگ نے سونے کو پر لگا دیے، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی سطح پر جاری ٹیرف کی جنگ سونے کے بھاو کو نئی تاریخی بلندیوں پر لے آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق…

گیس کمپنیوں نےجولائی سے گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی

سوئی گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ رپورٹ کے مطابق سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اوسطاً 735روپے 59 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن نے سابقہ شارٹ فال سمیت گیس کی قیمت میں 2443 روپے فی ایم ایم بی…

مزید 11 آئی پی پیز بجلی ٹیرف میں کمی کیلئے تیار، نیپرا میں درخواست دیدی

وفاقی حکومت کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کے بعد مزید 11 آئی پی پیز ٹیرف میں کمی کے لیے رضامند ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کےبعد مزید 11 آئی پی پیز نے ٹیرف میں کمی کے لیے نیپرا سے رجوع کرلیا۔ نیپرا میں…

نیورانز کسطرح کینسر کے خلیوں کو حفاظت فراہم کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

گلیوبلاسٹوما جو کہ دماغی کینسر کی سب سے عام قسم ہے، جارحانہ ہوتا ہے اور بار بار ہوسکتا ہے۔ اس میں مریض کے زندہ رہنے کی شرح 18 ماہ سے کم ہوتی ہے اور 10 سال تک زندہ رہنے کی شرح 0.71 فیصد ہے۔ اسی حوالے سے دو نیوروآنکالوجسٹ جنہوں نے اس سال…

کیڑوں کی طرح چھلانگ لگانے والا مائیکروبوٹ

جب چھوٹ روبوٹ بنائے جاتے ہیں تو ان کے لیے ماحول میں رکاوٹوں کو عبور کرنا مشکل تر ہوتا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے انجینئرز نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے فطرت سے متاثر ہوکر ایک ہتھیلی کے سائز کا روبوٹ بنایا ہے جو چل سکتا ہے، چھلانگ مار کر چڑھ…

جعلی خبروں کا پتہ لگانے والا اے آئی ماڈل متعارف

سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانا آسان اور پتہ لگانا مشکل ہوتا ہے۔ لیکن طاقتور اے آئی ٹیکنالوجی کی بدولت اب ہم فیک نیوز کا پتہ لگانے کے قابل ہو گئے ہیں۔ فیک نیوز خاص طور پر انتخابات کے دوران زیادہ تباہ کُن ہوتی ہیں جب مقامی اور بین…

12 ہزار سال سے ناپید شدہ جانور واپس ’زندہ‘ ہوگیا

سائنسدانوں کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایسے بھیڑیے کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے جو 12 ہزار 500 سال سے زائد عرصے سے ناپید تھا۔ ٹیکساس کی کمپنی Colossal Biosciences نے کہا کہ اس کے محققین نے ناپید شدہ بھیڑیے کے ڈی این اے کے دو قدیم…