ملتان سلطانز کے عثمان خان پی ایس ایل 10کا ٹائٹل جیتنے کیلئے پر عزم
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے بیٹر عثمان خان کا کہنا ہے کہ سلطانز اس بار ٹورنامنٹ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔
عثمان خان نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ہم نے پی ایس ایل 10 کے لیے سخت محنت کی ہے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ…