ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پی ایس ایل کی تاریخ کا کامیاب ترین کپتان کون؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مہنگی ترین فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان لیگ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جیت کا تناسب 68.5 فیصد ہے (جو پی ایس ایل کے کسی بھی کپتان سے زیادہ ہے)، انہوں نے 42…

اسٹیڈیم میں پاور لوڈشیڈنگ؟ پاکستان کے خلاف بھارت جھوٹے پروپیگنڈے سے باز نہ آیا

بھارتی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک کرکٹ میچ کی ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کی جارہی ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم کی بجلی چلی گئی۔ https://www.dailymotion.com/video/x9hnysq کچھ بھارتی صارفین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کراچی کنگز نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کو نائب کپتان مقرر کردیا۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں حسن علی نائب…

128 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی؛ پاکستان مشکل میں!

انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) نے 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ ٹی20 فارمیٹ میں کھیلی جائے گی، جس میں مینز اور ویمنز کے ایونٹس…

پی ایس ایل؛ پشاور زلمی کیلئے بُری خبر! اہم کرکٹر انجری کا شکار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کو کپتان بابراعظم کی صورت میں بڑا دھچکا لگ گیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں پریکٹس سیشن کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) معروف فرنچاز پشار زلمی کے کپتان بابراعظم…

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکہ ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے امریکہ کی کھلی حمایت اور حوصلہ افزائی کی بدولت غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے تازہ ترین علاقائی اور…

القسام بریگیڈ کا اشدود پر میزائل حملہ

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں اشدود پر میزائل حملہ کیا ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈ نے مقبوضہ فلسطین کے شہر اشدود پر ایس پچپن میزائل…

یمن کی مسلح افواج نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے…

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں کی خبر دی ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور غاصب غزہ کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں سے…

اسلام آباد میں عظیم الشان علماء کانفرنس – شہید باقر الصدرؒ کی فکری و انقلابی خدمات کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (رپورٹ) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عظیم الشان علماء کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں اسلامی فکر و اجتہاد کے ستون، مجدد فقہ و اصول، اور احیائے دین کے عظیم علمبردار آیت اللہ شہید محمد باقر الصدرؒ کی 45 ویں برسی عقیدت و…

شہید باقر الصدرؒ اسلامی فکر کے نوابغ میں سے تھے، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ الشیخ محمد الیعقوبی دام ظلہ نے فرمایا کہ شہید باقر الصدر نے بحرانی دور میں اسلام کی حقیقی ترجمانی کرتے ہوئے امت مسلمہ کو ایک جامع، منظم اور فطری نظام حیات عطا کیا۔جب اسلامی دنیا فکری زوال، نوآبادیاتی اثرات…