ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

غزہ ،اسلامی دنیا کا سکوت تاریخ کا سیاہ باب بن چکا ہے، شیخ ہادی ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نےکہا ہے کہ اسلامی دنیا کے حکمران، امریکا اور مغرب کے سامنے جھک رہے ہیں،امت مسلمہ اپنے حکمرانوں پر سیاسی دباؤ بڑھائے۔غزہ…

امریکی ٹیرف سے ترقی پذیر ممالک متاثر ہورہے ہیں، معاملہ حل ہونا چاہیے: پاکستان

پاکستان نے امریکی ٹیرف پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ٹیرف سے ترقی پذیر ممالک متاثر ہو رہے ہیں، معاملہ حل ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ ہم نے ٹیرف کے نفاذ کو نوٹ کیا…

مریم نواز کا آسان کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرض دینے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آسان کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرض دینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا…

4 لاپتہ افغان بھائیوں کی بازیابی کیس: آئی جی پنجاب، اسلام آباد ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 4 لاپتہ افغان بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف نے افغان خاتون گل سیما کی جنوری 2024 سے اسلام آباد سے…

9 مئی مقدمہ: عمر ایوب، زرتاج گل کی مسلسل غیر حاضری پر عدالت کا اظہار ناراضی

انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے 9 مئی ہنگامہ آرائی گھیراؤ جلاؤ کیس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور زرتاج گل کی مسلسل غیر حاضری پر اظہار ناراضی کیا ہے۔ اے ٹی سی گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت…

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور آئی ایم ایف کے درمیان ملاقات مؤخر

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور آئی ایم ایف کے درمیان ملاقات مؤخر ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں رؤف عطاء کی عدم دستیابی کے باعث ملاقات مؤخر کی گئی۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور آئی ایم ایف وفد کے…

ذہنی معذور متاثرین کا بیان قلمبند کیے بغیر مقدمے کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ذہنی معذور متاثرین کا بیان قلمبند کیے بغیر مقدمے کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے 21 سالہ زیادتی کا شکار گونگی، بہری اور ذہنی معذور لڑکی کو اغوا…

ملک کیلئے اعزاز، سال 2027 کیلئے لاہور ’’ای سی او‘‘ کا سیاحتی دارالحکومت نامزد

ملک کیلئے اہم عالمی اعزاز، ای سی او نے پاکستانی شہر کو سیاحتی دارالحکومت کے طور پر نامزد کر دیا۔ 10 ممالک کی معاشی تعاون تنظیم (ای سی او) نے سال 2027ء کیلئے لاہور کو ای سی او کا سیاحتی دارالحکومت نامزد کر دیا ہے جو کہ پاکستان اور صوبہ…

تعلیمی اداروں میں منشیات کیس: رپورٹ مرتب کرنیوالے اے آئی جی عدالت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے منشیات کے خاتمے کے بجائے کہا وی آئی پی ڈیوٹی پر مصروف ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال…

4 اکتوبر احتجاج پر درج مقدمات: عمر ایوب کی 9 کیسز میں ضمانت کنفرم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 4 اکتوبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی تمام 9 کیسز میں ضمانت کنفرم کر دی۔ اے ٹی سی اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے عمر ایوب کیخلاف 4 اکتوبر احتجاج پر درج 9…