ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

ملکی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ضروری ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ضروری ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہوا، برآمدات میں اضافے پر مشاورت و تجاویز پیش کی گئیں، شرکاء نے حکومتی اقدامات پر اظہار…

ملک بھر میں سیکڑوں غیر قانونی تعلیمی اداروں کی موجودگی کا انکشاف

قومی اسمبلی اجلاس میں ملک بھر میں سیکڑوں غیر قانونی تعلیمی اداروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، وفاقی وزارت تعلیم نے غیر قانونی تعلیمی اداروں کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں۔ غیر قانونی تعلیمی اداروں کی رپورٹ ایچ ای سی کی تیارکردہ ہے،…

وزارت خزانہ نے ملکی و غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں

وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق ملکی و غیر ملکی قرض کا حجم 75 ہزار ارب تک پہنچ گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ملکی قرض 51 ہزار، بیرونی قرض 24 ہزار ارب تک پہنچ گیا، دسمبر تا…

غزہ صورتحال: جماعت اسلامی نے وزیراعظم کو 9 نکاتی خط دے دیا

جماعت اسلامی کی طرف سے غزہ صورتحال پر 9 نکاتی مطالبات پر مشتمل خط وزیراعظم کو دے دیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی حافط نعیم الرحمان نے 9 نکات پر مشتمل خط وزیراعظم کو دیا، خط میں غزہ کی صورتحال سمیت اہم اقدامات تجویز کئے گئے۔ خط کے متن میں…

مقدمے کا مکمل ریکارڈ ون لنک، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصوبے کا آج افتتاح کریں گی

پاکستان کی تاریخ کا پہلا منصوبہ ،ایف آئی آر سے لیکر مقدمہ کے فیصلے تک مکمل ریکارڈ ون لنک پر ہو گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر پراجیکٹ مکمل، افتتاح آج ہوگا ۔ عدلیہ ، پراسکیوشن اور پولیس کو ریکارڈ تک مکمل رسائی…

طویل عرصے بعد بلآخر نواز شریف کی سیاسی میدان میں واپسی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی بلآخر طویل عرصے بعد سیاسی میدان میں واپسی ہوگئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے عوامی رابطے کے لیے ملک گیر جلسے جلوسوں کا پروگرام بنالیا جس کا آغاز پنجاب سے ہوگا۔ سابق وزیر اعظم بلوچستان کے مسائل حل کرنے کے…

کراچی: کورنگی میں لگی آگ کی شدت تاحال برقرار، گیس کی جانچ کیلئے وزارت پیٹرولیم کی کمیٹی تشکیل

کراچی کے علاقے کورنگی میں گڑھے میں لگنے والی آگ کی شدت دو ہفتوں بعد تاحال برقرار ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے کورنگی میں لگنے والی آگ کا سروے بھی کیا ہے۔ سی ای او کورنگی کنٹونمنٹ کا کہنا ہے کہ آگ اب بھی اسی شدت کے ساتھ جاری ہے…

لاہور ہائیکورٹ: اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری کیخلاف اپیل مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے اسحاق ڈارکی بطور نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری پر سماعت کی۔ عدالت نے سماعت کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ برقراررکھا اور…

منشیات فروشوں کیساتھ رابطے کا الزام، سندھ پولیس کی لیڈی سب انسپکٹر معطل

سندھ پولیس میں منشیات فروشوں اور اسمگلروں سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف محکمہ جاتی کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی جی سندھ آفس کے مطابق منشیات فروشوں اور اسمگلروں کے ساتھ رابطے رکھنے کے الزام میں سندھ پولیس میں پہلی لیڈی…

بلوچستان کے محکمہ خوراک میں گندم کی بوریوں کے خردبرد ہونے کے 2 اسکینڈل سامنے آگئے

بلوچستان کے محکمہ خوراک میں گندم کی بوریوں کے خردبرد ہونے کے 2 اسکینڈل سامنے آگئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے کوئٹہ میں محکمہ خوراک کے گوداموں سے 2018 بوریاں گندم چوری کرنے والے 5 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔…