ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

ڈمپرز حادثات: گاڑیاں جلانے والے افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے، وزیر داخلہ سندھ

وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہےکہ پولیس کو گاڑیاں جلانے والے افراد کو گرفتارکرنےکے احکامات دیے ہیں۔ صوبائی وزیر داخلہ نے ڈمپر حادثات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ حادثات میں ملوث ڈرائیوروں کو گرفتار کرنےکے واضح احکامات ہیں تاہم کسی…

پی ٹی آئی میں کلچربن چکا ہے کسی کو گندا کرنا ہو تو اس پر اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کا الزام لگا دو:…

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف میں کلچر بن چکا ہے کہ کسی کو گندا کرنا ہو تو اس پر اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کا الزام لگا دو۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہا چند لوگوں…

پارٹی رہنماؤں کے ایک دوسرے پر الزامات، عمران خان نے وارننگ دیدی

پاکستان تحریک انصاف کی گروپ بندیوں اور مخالف دھڑوں نے معدنیات سے متعلق صوبائی بل کو متنازع بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی میں بڑھتی ہوئی اندرونی چپقلش نے ایک اصلاحاتی قانون کو ذاتی مفادات کی جنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تحریک…

کراچی: ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، مشتعل افراد نے 5 ڈمپر اور 4 واٹر ٹینکروں کو آگ لگا دی

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پاور ہاؤس چورنگی کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص زخمی ہوگیا جس کے بعد مشتعل افراد نے کئی ڈمپر جلا دیے۔ نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی حادثے کے ایک عینی شاہد نے بتایا کہ ڈمپر ڈرائیور 17،18 سال کا…

سندھ حکومت کا اسٹیل ملز کے اسپتال، اسکول اورکالج کا انتظام سنبھالنےکا اعلان

سندھ حکومت نے اسٹیل ملز سے منسلک اسپتال ، اسکول اور کالج کا انتظام سنبھالنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقد اجلاس میں صوبائی وزراء ،کنوینر پاکستان اسٹیل گرینڈ الائنس اور پاکستان اسٹیل آل ایمپلائز گرینڈ الائنس کے اراکین اور…

آرمی چیف سے ملاقات، امریکی وفد کا پاکستان کی معدنیات پر پالیسی پر اظہار اعتماد

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں امریکی وفد نے پاکستان کی معدنیات پر پالیسی پر اعتماد کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی جس کی…

’آئس والوں کو شوٹ کرو، کوئی پوچھے تو کہو علی امین نے گولی ماری‘: وزیراعلیٰ پختونخوا کا کارکنوں کو…

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دورہ مردان میں کارکنوں کو کہا ہے کہ آئس منشیات کا استعمال کرنے والوں کو شوٹ کرو۔ کارکنوں کی علی امین گنڈاپور سے آئس کی روک تھام پر گفتگو کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں وزیراعلیٰ کارکنوں…

ملتان: ایل پی جی باؤزر دھماکے میں 26 افرادکی ہلاکت، 12 ملزمان ضمانت خارج ہونے پرگرفتار

ملتان میں جنوری میں ہونے والے ایل پی جی باؤزر دھماکے کے 12 ملزمان کی ضمانت ہائی کورٹ سے خارج ہونے پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے 12 ملزمان کی درخواست خارج…

عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، بیرسٹر گوہراور سلمان اکرم کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روزپی ٹی آئی کی قیادت علیمہ خان کو حراست میں لیے جانے کے بعد خیبرپختونخوا ہاؤس پہنچی تھی جہاں بیرسٹر…

کراچی: ایک اور حادثہ، 99 روز میں ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جاں بحق افرادکی تعداد 78 ہوگئی

کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ کورنگی میں ویٹا چورنگی پر پیش آیا جہاں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق شخص کی لاش جناح…