علی پرویز ملک سے سعودی عرب کے ڈپٹی وزیرمائننگ عبدالرحمان البلوشی کی ملاقات
وفاقی وزیر علی پرویز ملک سے سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر مائننگ عبدالرحمان البلوشی کی ملاقات ہوئی۔
سعودی ڈپٹی وزیر کی جانب سے کامیاب پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کی تعریف کی گئی، سعودی جیولوجیکل سروے کے سی ای او عبداللہ الشمرانی بھی ملاقات میں…