ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

چین پر 104 فیصد ٹیرف، درآمدات پر اضافی ٹیکس کے نفاذ سے پہلے اسٹاک مارکیٹس میں پھر مندی

چین پر 104 فیصد ٹیرف سمیت آج سے امریکا میں درآمدت پر اضافی ٹیکس کے نفاذ سے پہلے اسٹاک مارکیٹس میں پھر مندی کا رجحان ہے۔ چین کا سی ایس آئی تھری ہنڈریڈ اور شنگھائی کمپوزیٹ انڈیکس آغاز پر ہی ایک فیصد سے زائد گرگئے جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ…

آواز سے تناؤ کا پتہ لگانے والا اے آئی ماڈل متعارف

جنوبی کوریا میں سیول نیشنل یونیورسٹی بنڈانگ اسپتال نے ایک اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو 77.5 فیصد تک درستگی کے ساتھ صرف آواز کی بنیاد پر تناؤ کا پتہ لگا سکتا ہے۔ 100 سے زیادہ کوریائی ورکرز سے حاصل کردہ نمونوں پر تربیت یافتہ اے آئی سسٹم…

میٹا کا نوجوانوں کی آن لائن حفاظت کے لیے اہم اقدام

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی متعارف کرائی گئی پیرنٹل کنٹرول اپ ڈیٹ کے بعد اب 16 برس سے کم عمر صارفین انسٹاگرام پر لائیو اسٹریمنگ فیچر استعمال نہیں کر سکیں گے۔ میٹا کا کہنا تھا کہ 16 برس سے کم عمر انسٹاگرام صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں مشکوک…

عالمی سطح پر بجلی کی صاف پیداوار میں اہم سنگِ میل عبور

تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 2024 میں عالمی سطح پر نیوکلیئراور قابلِ تجدید ذرائع سے مجموعی توانائی کے 40 فی صد سے زیادہ حصے کی پیداوار کر کےاہم سنگِ میل عبور کیا گیا ہے۔ توانائی کے تھنک ٹینک ایمبر کی جانب سے جاری ہونے والی…

ماضی پرست لوگ دوستوں کے معاملے میں زیادہ خوش نصیب ہوتے ہیں

ماضی پرستی کو کچھ لوگ اچھا نہیں سمجھتے لیکن ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ اس کا شکار ہوتے ہیں، ان کے زیادہ قریبی دوست ہوتے ہیں اور اپنی صحت اور تندرستی کے معاملے میں بھی بہتر ہوتے ہیں۔ جرنل آف کوگنیشن اینڈ ایموشن میں محققین کا…

لاس اینجلس اولمپکس میں مرد و خواتین کی 12 کرکٹ ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ، پاکستان کیلئے مشکلات

انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) نے 2028 میں لاس اینجلس میں شیڈول اولمپکس میں مرد اور خواتین کی 6، 6 کرکٹ ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ کو آخری مرتبہ 1900 میں پیرس میں ہونے والے اولمپکس میں شامل کیا گیا تھا۔ لاس اینجلس…

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے پہلے میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے ہرا دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے 217 رنز بنائے، سدرہ امین اور عالیہ ریاض نے ففٹی اسکور کیں ۔ جواب میں آئرش ٹیم 179 رنز…

پی ایس ایل کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری، وارنر بھی کراچی پہنچ گئے

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی پلیئرز اسکواڈ کو جوائن کرنا شروع کردیا۔ بدھ کی صبح شان ایبٹ، کائل جیمیسن، عقیل حسین اور فن ایلن…

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری، بیٹر میں پہلے نمبر پرکون ہے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ ون ڈے بیٹرز میں بھارت کے شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ پاکستان کے بابر اعظم دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ روہت شرما تیسرے، جنوبی افریقا کے ہینرچ کلاسن…

بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل کھیلنے والے گلین میکسویل پر جرمانہ کیوں کیا؟

آئی پی ایل میں پنجاب کنگز کی طرف سے کھیلنے والے آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے جرمانہ عائد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میکسویل نے پنجاب کنگز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق…