ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

سلیکشن کمیٹی گھر جائے! ورنہ گرین شرٹس بنگلادیش سے بھی ہارے گی”

سابق کرکٹر باسط علی نے سلیکشن کمیٹی سے فوری مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران بدترین شکستوں پر سابق کرکٹر باسط علی نے سلیکشن کمیٹی کے فوری طور پر مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا۔…

عراقی مزاحمتی تنظیم حزب‌ اللہ کی جانب سے رائٹرز نیوز ایجنسی کی خبر کی تردید

عراقی مزاحمتی تنظیم حزب‌ اللہ نے رائٹرز نیوز ایجنسی کی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ عراق کی تحریک استقامت ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہے۔ عراقی مزاحمتی تنظیم حزب‌اللہ نے خبر رساں ادارے رائٹرز کی جانب سے شائع کردہ…

غزہ پر صیہونی فضائی حملوں میں 59 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح غزہ پٹی پر صیہونی فضائی حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 59 افراد شہید اور 137 فلسطینی زخمی ہو ئے ہیں الجزیرہ کے مطابق، وسطی غزہ پٹی میں دیر البلح شہر کے مغرب میں ایک رہائشی عمارت پر فضائی…

’ہمارے پاس کھربوں ڈالرز کے ذخائر ہیں‘، وزیراعظم کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہمارے پاس کھربوں ڈالرز کے ذخائر ہیں جنہیں نکالنے سے پاکستان قرضوں کے پہاڑ سے نجات حاصل کرسکتا ہے۔ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کانفرس میں شرکت پر تمام مندوبین کا خیر…

یتیم بچوں کو ایس او ایس ویلجز میں چھت فراہم کرنا قابل تحسین ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یتیم اور بے سہارا بچوں کو ایس او ایس ویلجز میں محفوظ چھت، معیاری تعلیم فراہم کرنا قابل تحسین ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایس او ایس چلڈرن ویلج انٹرنیشنل کے صدر ڈیری جے وردوفا سے…

جنوبی کوریا میں قبل از وقت صدارتی انتخاب کا اعلان، 3 جون کو ووٹ ڈالے جائیں گے

جنوبی کوریا میں صدر یون سک یول کی معزولی کے بعد 3 جون 2025 کو قبل از وقت صدارتی انتخابات منعقد کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ قائم مقام صدر ہان ڈک سو نے باضابطہ اعلان کے ذریعے کیا۔ یاد رہے کہ صدر یون نے دسمبر میں مختصر وقت کے لیے مارشل لا نافذ…

26 نومبر مقدمات: بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 26 نومبر احتجاج سے متعلق 31 مقدمات میں 29 اپریل تک عبوری ضمانت دے دی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے مقدمات کی سماعت کی، تفتیشی ٹیم نے عدالت…

وسیم الرحمٰن خاکوانی ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل) سپریم کورٹ مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وسیم الرحمٰن خان خاکوانی کو ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل) مقرر کر دیا۔ عدالت عظمیٰ میں وسیم الرحمٰن خاکوانی کو ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر ایک سال کے لئے ایڈیشنل رجسٹرار(جوڈیشل) تعینات کیا گیا ہے۔ وسیم الرحمٰن پنجاب…

عدالت نے 2 شہریوں کے گھر پہنچنے پر گمشدگی کی درخواستیں نمٹا دیں

سندھ ہائی کورٹ نے 2 شہریوں کے گھر پہنچنے پر گمشدگی کی درخواستیں نمٹا دیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں سے لاپتہ 6 شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہری ذوالفقار اور عبد الحق واپس…

زرداری نے خود سندھ کی نہریں بیچیں، کارکن مگر مچھ کے آنسو رو رہے ہیں: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری نے خود سندھ کی نہریں بیچی ہیں ، اب پیپلز پارٹی کے کارکن مگر مچھ کے آنسو رو رہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، عمر ایوب اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے میڈیا سے…