ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

کراچی: نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز ہوگیا۔ امتحانات کے دوران ضروری امتحانی سامان کی ترسیل کا عمل بھی جاری ہے جس کے تحت بورڈ کے افسران حب سینٹرز پر امتحانی پرچے پہنچا رہے ہیں۔…

محسن نقوی کا انسانی سمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سائبر کرائمز کی روک تھام اور انسانی سمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف ملک بھر میں موثر کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے نئے تعینات ہونے والے ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ اور ڈائریکٹر…

لاہور سمیت پنجاب بھر سے 5020 غیر قانونی مقیم تارکین ڈی پورٹ

پنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم 5020 افراد کو ڈی پورٹ کر دیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مہم کے دوران 7672 سے زائد غیر قانونی مقیم باشندوں کو ہولڈنگ سنٹرز منتقل کیا گیا ہے جن میں سے 2652 افراد اب بھی…

غزہ کی حکومت فلسطینی اتھارٹی کے سپرد کی جائے، فرانس، مصر اور اردن کا مطالبہ

فرانس، مصر اور اردن نے غزہ میں جنگ کے بعد کی صورتِ حال پر مؤقف اختیار کرتے ہوئے مشترکہ اعلان کیا ہے کہ غزہ کی حکومت فلسطینی اتھارٹی کے سپرد کی جائے اور حماس کو مکمل طور پر اس عمل سے باہر رکھا جائے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے قاہرہ…

توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کیس: فواد، مسرت، جمشید چیمہ و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع

9 مئی کو جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ سمیت توڑ پھوڑ کے 9 مقدمات میں فواد چودھری، مسرت جمشید چیمہ، جمشید اقبال چیمہ، علی وڑائچ سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ…

پاکستان آرمی اور ایئر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ

ٹلہ فیلڈفائرنگ رینج میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کیلئے پاکستان آرمی اور ایئرفورس نے مشترکہ فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ یہ فائر پاور مظاہرہ پی ایم اے کیڈٹس کی جنگی مشق کی تربیت کا حصہ تھا۔ فائر پاور مظاہرے میں جنگی حکمت…

پنجاب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، محکمہ اسکول کو بچوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی کی ہدایت

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہیٹ ویوسے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق رواں ماہ درجہ حرارت میں 4 سے 7 ڈگری اضافے کا امکان ہے جس دوران میدانی علاقےاور جنوبی پنجاب کے اضلاع گرمی کی شدید لپیٹ میں…

9 مئی واقعات میں کتنا مالی نقصان ہوا؟ پنجاب حکومت نے رپورٹ جمع کرادی

پنجاب حکومت نے سانحہ 9 مئی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ پنجاب میں 9 مئی واقعات سے 19 کروڑ 70 لاکھ روپے کا نقصان ہوا اور پنجاب کے 38 شہروں میں توڑ پھوڑ املاک کو…

کراچی میں گرمی کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی، گرج چمک کے بادلوں کی تشکیل کا امکان

ملک میں رواں ہفتے مغربی ہواؤں کے 2 سسٹم اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق معتدل شدت کے سسٹم کی وجہ سےکہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے جب کہ اس سسٹم کے تحت شمالی علاقوں میں آج رات سے 13 اپریل تک گرج چمک…

کوئی بھی نہیں چاہتا عمران خان بات چیت کیلئے تیار ہوں: اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے کہا کہ کہ لوگ بانی پی ٹی آئی کی شہرت سے خائف ہے اور کوئی بھی نہیں چاہتا کہ عمران خان بات چیت کیلئے تیار ہوں۔ ایک اور ویڈیو پیغام میں اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ 2022 میں بھی بانی پی…