ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

اسٹیبلشمنٹ یا دیگر جماعتوں سے پی ٹی آئی کی بات چیت میں سب سے بڑی رکاوٹ ان کا گالم گلوچ بریگیڈ ہے:…

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا دیگر جماعتوں سے پی ٹی آئی کی بات چیت میں سب سے بڑی رکاوٹ ان کا گالم گلوچ بریگیڈ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام 'آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ' میں بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے…

ملک میں حج آپریشن 2025 کا آغاز 29 اپریل سے ہوگا

ملک میں حج آپریشن 2025 کا آغاز 29 اپریل سے ہوگا۔ حکام حج آپریشن کے مطابق کراچی ائیرپورٹ سے پہلی حج پرواز 29 اپریل کو روانہ ہوگی۔ حکام حج آپریشن کا کہنا ہے کہ مدینہ کے لیے پہلی حج پرواز ای آر 1611، 29 اپریل کو رات 10 بج کر 15 منٹ…

مفتاح اسماعیل نے امریکی ٹیرف سے نمٹنے کیلئے امریکا سے درآمدات مزید بڑھانے کی تجویز دیدی

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکی ٹیرف سے نمٹنے کے لیے امریکا سے درآمدات مزید بڑھانےکی تجویز دے دی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کو امریکا پر ڈیوٹی کم کرنے کے بجائے…

بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کیلئے اصلاحات جاری ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم نے کہا کہ مختلف تجاویز پر سوچ وبچار جاری ہے ، بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کے لیے اصلاحات پر توجہ دی جارہی ہے،آنے والے مہینوں میں بہتر نتائج نکلیں گے۔ ا س کے علاوہ وزیراعظم نے کہا کہ توانائی کے شعبےمیں اصلاحات سے بجلی کے نرخوں…

صدر مملکت کی طبیعت میں بتدریج بہتری، ڈاکٹرز کا مزید ایک دو دن اسپتال میں گزارنے کا مشورہ

کراچی کے نجی اسپتال میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا علاج جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق انفیکشز ڈیزیز کے ماہر ڈاکٹرز نے صدر زرداری کا معائنہ کیا اور صدر مملکت کو مزید ایک دو دن اسپتال میں گزارنے کا مشورہ دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ صدر زرداری کا…

ڈپٹی کمشنر کی یقین دہانی، اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا بن قاسم ریلوے ٹریک پر احتجاج ختم

پاکستان اسٹیل ملز کے بر طرف ملازمین نے بن قاسم ریلوے ٹریک پر کئی گھنٹوں سے جاری دھرنا ڈپٹی کمشنر کی یقین دہانی پر ختم کردیا۔ اسٹیل ملز کے بر طرف ملازمین نے دوپہر سے ریلوے ٹریک پر دھرنا دیا ہوا تھا جس کے باعث کراچی سے اندرون ملک جانے اور…

اسحاق ڈار اور امریکی وزیرخارجہ میں رابطہ، افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی اسلحے سے پیدا مسائل پرگفتگو

ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفترخارجہ کے اعلامیے کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور اقتصادی…

لاہور ائیرپورٹ:کسٹمز اہلکاروں کا 3 خواتین مسافروں پر تشدد، مقدمہ درج کرواکرگرفتار کرادیا

لاہور ائیرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والی 3 مسافر خواتین پرکسٹمز ڈیوٹی کے تنازع پر کسٹمز کی خواتین اہلکاروں نے تشدد کیا اور مقدمہ درج کراکے مسافر خواتین کو گرفتار بھی کرادیا۔ راس الخیمہ سے نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور آنے والی…

امریکی کانگریس میں قرارداد اور قانون سازی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس میں قرارداد اور قانون سازی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں،کسی امریکی وفد سے پی ٹی آئی کا کوئی رابطہ نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان…

پی آئی اےکی پرواز میں سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر مسافرکا ائیرہوسٹس پر تشدد

قومی ائیرلائن پی آئی اے کی اسلام آباد سے پیرس پرواز میں مسافر کی جانب سے خاتون فضائی میزبان (ائیرہوسٹس) پر تشدد کیا گیا۔ ائیرلائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی اسلام آباد سے پیرس جانے والی پرواز میں خاتون فضائی میزبان کی جانب سے ایک…