ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، علی امین گنڈا پور کے بیان پر شدید تحفظات کا اظہار

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈا پور کے بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ شہرام ترکئی، اسد قیصر پارٹی کے سینئر لوگ ہیں، علی امین گنڈا پور کو ایسے بیان نہیں دینا چاہئے…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کیلئے مقرر کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس منگل کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف…

گورنر سندھ کا وزیراعظم کو خط، کراچی کی ترقی کیلئے 100 ارب روپے مانگ لئے

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کی ترقی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیر اعظم سے کراچی کی ترقی کیلئے 100 ارب روپے مانگ لئے۔ گورنر سندھ نے خط میں کہا کہ کراچی کی تباہ ہوتی ہوئی…

مراد سعید کا سوات میں احتجاجی مارچ کا یکطرفہ اعلان ، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے شدید تحفظات

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کی سیاسی کمیٹی کے اہم ارکان نے مراد سعید کی جانب سے 11 اپریل کو سوات میں احتجاجی مارچ کے یکطرفہ اعلان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ توقع ہے کہ یہ معاملہ جیل میں قید پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کے…

نیدرلینڈز میں پاکستان کے نئے سفیر سید حیدر شاہ نے عہدہ سنبھال لیا

نیدرلینڈز میں پاکستان کے نئے سفیر سید حیدر شاہ نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ سید حیدر شاہ نیدرلینڈز میں پاکستان کے 23 ویں سفیر ہیں اور انہوں نے 1995 میں وزارتِ خارجہ میں سروس کا آغاز کیا جب کہ وہ امریکا، بھارت اور نیپال میں بھی سفارتی…

سپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو 9 مئی سے متعلق کیسز کا 4 ماہ میں فیصلہ کرنےکا حکم

سپریم کورٹ نے 9 مئی کیسز میں ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سماعت کے بعد ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ…

کراچی: نامعلوم افراد کا غیر ملکی ریسٹورینٹس کی چین پر پتھروں اور ڈنڈوں سے حملہ

کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے غیر ملکی ریسٹورینٹ کی چین پر پتھروں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق شہر میں تین مختلف مقامات پر نامعلوم افراد نے غیر ملکی چین ریسٹورینٹس پر حملہ کیا تاہم ان واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا…

کراچی: ہیوی ٹریفک کی رفتار 30 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر، ڈرائیورز کے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار

کراچی میں ہیوی ٹریفک سے ہونے والے حادثات کے تدارک کے لیے ہیوی ٹریفک کی رفتار کی حد 30 کلومیٹر فی گھنٹہ اور ڈرائیورز کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں ٹریفک مسائل پر اجلاس ہوا جس میں…

پاکستان میں بارش کی کمی، دریائے سندھ میں پانی کے بحران کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کے باعث ملک میں بارش 40 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بارش کی 40 فیصد تک کمی ہوئی ہے جس کے باعث دریائے سندھ میں پانی کے بحران کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق سکھر…

ملک میں گرمی کی شدید لہر، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کردی

محکمہ موسمیات نے ملک میں گرمی کی شدید لہر کودیکھتے ہوئے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل صوبہ سندھ ، جنوبی و وسطی پنجاب اور بلوچستان کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا…