ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

ٹرمپ ٹیرف کے باعث پاکستان اسٹاک میں بھی شدید مندی، 100 انڈیکس میں 3882 پوائنٹس کی کمی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک پر عائد کیے گئے حالیہ ٹیرف کے اثرات دیگر ایشیائی اور خلیجی ممالک کی اسٹاک مارکیٹ کی طرح پاکستان میں بھی دکھائی دی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز کے پہلے ہی روز…

اسپیس ایکس نے 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس مدار میں روانہ کردیں

اسپیس ایکس نے اپنے اسٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی ایک اور بڑی کھیپ فلوریڈا سے مدار میں لانچ کردی ہے۔ ایک فالکن 9 راکٹ جس میں 28 اسٹار لنک سیٹلائٹ شامل ہیں، اتوار، 6 اپریل کو کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے روانہ ہوا۔ کمپنی کے بیان کے…

واٹس ایپ نے چیٹ پرائیویس سے متعلق نیا فیچر متعارف کردیا

واٹس ایپ چیٹس شیئرنگ کو محدود کرنے اور صارف کی کمیونکیشن میں رازداری کے حوالے سے ایک نیا فیچر شامل کرنے جارہا ہے۔ یہ نیا فیچر مستقبل کے اپ ڈیٹ میں ریلیز کے لیے شیڈول ہے جو اینڈرائیڈ 2.25.10.14 میں واٹس ایپ بیٹا کے طور پر گوگل پلے اسٹور…

انسٹاگرام کا اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام صارفین کا ایک ہردلعزیز فیچر ختم کرنے کا منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ’کانٹینٹ نوٹس‘ نامی یہ فیچرصارفین کو اپنی پوسٹ پر ایک نوٹ شامل کرنے کی سہولت دیتا ہے جو صرف ان کے فالوورز دیکھ سکتے ہیں۔ انسٹاگرام کے ایک…

چیٹ جی پی ٹی نے سیکیورٹی خطرات کو جنم دینا شروع کر دیا

اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی میں اپ گریڈ شدہ امیج جنریٹر کے متعارف کرائے جانے کے چند دنوں بعد ہی پرائیویسی کے لیے خطرات نے جنم لینا شروع کر دیا ہے۔ ایکس پر ایک صارف نے ایک پوسٹ میں شیئر کیا کہ اوپن اے آئی کا مقبول چیٹ بوٹ جعلی آدھار…

اسکرین ٹائم، بالخصوص لڑکیوں کیلئے زیادہ نقصان دہ کیوں؟

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نوعمر لڑکیاں جو اسمارٹ فون، آئی پیڈ یا لیپ ٹاپ پر بہت زیادہ وقت گزارتی ہیں، ان میں نیند کے مسائل کی وجہ سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ محققین نے جریدے پی ایل او ایس گلوبل پبلک ہیلتھ میں رپورٹ کیا کہ نوعمر…

چیٹ جی پی ٹی کے متعلق بڑی خبر، رواں سال کا اہم ریکارڈ بنا دیا

چیٹ جی پی ٹی کے متعارف کرائے گئے امیج ٹول سے بنائے جانے والے گیبلی-اسٹائل اے آئی آرٹ کے رجحان نے گزشتہ ہفتے چیٹ جی پی ٹی صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ کر دیا، جس کی وجہ سے اوپن اے آئی کے سرورز پر دباؤ آیا اور عارضی طور پر رسائی کو…

‘پی سی بی 24/7 والی جاب ہے’، شاہد آفریدی کا محسن نقوی کو ایک عہدہ چھوڑنے کا مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک نوکری کا انتخاب کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پی سی بی 24/7 والی جاب ہے اس لیے آپ وزارت داخلہ اور پی سی بی میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں،…

پی ایس ایل پر تنقید؛ کیا فرنچائز اونرز آپس میں الجھ پڑے؟

ملتان سلطانز کے اونر علی ترین کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر تنقید کے بعد ایک اور فرنچائز مالک نے اپنے لب کشائی کردی۔ سابق چیمئین ٹیم کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے ملتان سلطانز کے اونر علی ترین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ…

قومی ٹیم کی کپتانی واپس لیے جانے پر شاہین نے لب کشائی کردی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ورک لوڈ مینجمنٹ کے تاثر مسترد کرتے ہوئے بدستور تینوں طرز کی کرکٹ میں حصہ لینے کا عزم ظاہر کردیا۔ کرکٹ پاکستان کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مستقبل میں…