ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے 2 روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد آج سے ہوگا

معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے 2 روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقاد 8 تا 9 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر خصوصی شرکت کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز…

سونے کی قیمت میں ساڑھے 5 ہزار روپے کی بڑی کمی

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5500 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت 4714 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 348 روپے ہوگئی۔ دوسری…

پائیدار معاشی استحکام کیلئے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، پائیدار معاشی استحکام کیلئے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا۔ معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے اسلام آباد میں 2…

وزیر ریلوے نے تین ماہ میں ٹرینوں کی باقاعدگی 90 فیصد پر لانے کا ٹاسک دے دیا

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے تین ماہ میں ٹرینوں کی باقاعدگی 90 سے 95 فیصد تک لانے کا ٹاسک دے دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ریلوے انفرااسٹرکچر پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور ڈویژنز کی…

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ مندی کے بعد مثبت رجحان، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

گزشتہ روز کی ریکارڈ مندی کے بعد آج پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، 1600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 57 پیسے پر بند ہوا۔ واضح…

پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025:غیر ملکی کمپنیوں کے اکابرین کی آمد جاری

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے منعقد کیے گئے پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 میں شمولیت کے لئے غیر ملکی کمپنیوں کے اکابرین کی آمد جاری ہے۔ سعودی گولڈ ریفائنری کے ڈپٹی چیئرمین فیصل سلیمان الاُثَیم اسلام آباد پہنچ گئے، "سعودی ڈیویلپمنٹ…

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئےکراچی میں آج تمام کاروباری مراکز بند رہے

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی میں آج تمام کاروباری مراکز بند رہے۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج کراچی کی تمام الیکٹرانکس مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ ان کے علاوہ شیر شاہ کباڑی مارکیٹ،…

مہنگی مرغی فروخت کا انوکھا حل، لاہورضلعی انتظامیہ نے سرکاری ریٹ لسٹ سے چکن کا ریٹ ہی نکال دیا

لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ زراعت نے مرغی کے گوشت کے ریٹ لسٹ سے زیادہ قیمت پر فروخت کے مسئلے کا حتمی مگر عجیب و غریب حل نکال لیا۔ سرکاری ریٹ لسٹ سے گوشت کے ریٹ کا خانہ ہی غائب کر دیا گیا،نہ سرکاری ریٹ جاری ہو گا، نہ لوگ کہیں گے کہ…

ٹرمپ ٹیرف کے اثرات سے بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف لگانےکے اعلان کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں بھی بڑی کمی آگئی۔ امریکی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ کے اعلان کردہ ٹیرف کے بعد ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 10 فیصد کم ہوکر 78ہزارڈالر سے نیچےآگئی ہے۔ دوسری جانب…