ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

یورپی یونین نے امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف عائد کرنےکی تیاری کرلی

یورپی یونین نے صنعتی مصنوعات پر امریکا کو زیرو ٹیرف معاہدے کی پیشکش کی ہے مگر ساتھ ہی تجارتی جنگ کے لیے بھی تیار ہوتے ہوئے جوابی ٹیکس عائد کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے تجارت کا لکسمبرگ میں…

مقبوضہ کشمیر اسمبلی: اسپیکر کے متنازع وقف ترمیمی ایکٹ پر بحث کروانے سے انکار پر ایوان میں ہنگامہ

مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے اسپیکر کی جانب سے بھارت میں منظور ہونے والے متنازع وقف ترمیمی ایکٹ پر بحث کرانے سے انکار پر زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی۔ اسمبلی میں موجود نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس کے ارکان نے ایکٹ کے خلاف شدید نعرے بازی کی…

اسلحے کی دوڑ میں بھی بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ بےنقاب، بھارتی فوج کا اسرائیلی ساختہ فضائی دفاعی نظام کا…

بھارت نے ایک بار پھر اسرائیلی اسلحے پر انحصار کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیلی ساختہ باراک 8 فضائی دفاعی نظام کا تجربہ کرلیا جس کے بعد سسٹم کو جلد آپریشنل قرار دیے جانے کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل ایرو اسپیس انڈسٹریز (آئی…

چین کے جوابی ٹیرف پر ٹرمپ کا سخت ترین ردعمل، مزید 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی جانب سے امریکا پر 34 فیصد جوابی ٹیرف عائد کیے جانے پر شدید ردعمل دیا ہے۔ امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر چین نے یہ اضافہ کل تک واپس نہ لیا تو امریکا 9 اپریل سے چین پر 50 فیصد اضافی ٹیرف عائد کر دے گا۔…

تاجکستان میں پانی قلت کے باعث توانائی بحران، بجلی چوری پر 10 سال قید کی سزا کا اعلان

وسط ایشیائی ملک تاجکستان نے بجلی کے غیر قانونی استعمال پر 10 سال تک قید کی سزا کا قانون نافذ کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ملک کی وزارت توانائی و آبی وسائل نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ بجلی کے استعمال کے ضوابط کی خلاف ورزی پر…

طالبان کا افغانستان: خطے میں امن کی حکمت عملی؟

امریکا لاکھ افغانستان کو چھوڑ کر جا چکا ہو اور عالمی منظر نامے میں اس ملک کا ذکر کتنا ہی کم کیوں نہ ہو، شاید ہی کوئی دن ایسا گزرا ہو کہ پاکستان پر امریکی انخلا کے اثرات نے اپنے نقوش نہ چھوڑے ہوں۔ 30 اگست 2021 کو جب امریکی فوج کا آخری…

ٹرمپ نے پینگوئنز کے مسکن غیر آباد جزائر پر ٹیرف کیوں لگایا؟ وجہ سامنے آگئی

امریکی حکام نے ان دورافتادہ غیرآباد جزائر پر تجارتی ٹیرف عائد کرنے کا دفاع کیا ہے جہاں صرف پینگوئنز اور سیلز رہتی ہیں۔ انٹارکٹکا کے قریب آسٹریلیا کے زیر انتظام غیر آباد جزائر ہرڈ آئی لینڈ اور میکڈونلڈ آئی لینڈز پر بھی امریکا کی جانب…

6th جنریشن کے چینی لڑاکا طیارے جے 50 کے بارے میں حیران کن انکشاف

چین کے 6th جنریشن کے لڑاکا طیارے جے-50 کے بارے میں کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ معلوم ہوا ہے کہ چین کی شینیانگ ایرو اسپیس کارپوریشن (SAC) اس لڑاکا طیارے کو تیار کر رہی ہے۔ جے-50شینیانگ 6th جنریشن کا لڑاکا طیارہ ہے…

29فیصد ٹیرف، حکومت کا امریکا سے بات کرنیکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے امریکا کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر 29فیصد ٹیرف عائد کرنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اضافی امریکی ٹیرف پر ٹرمپ انتظامیہ سے بات چیت کرے گی جس کا مقصد ٹیرف میں…

بائنانس کے بانی پاکستان کرپٹو کونسل کے اسٹرٹیجک مشیر مقرر

عالمی شہرت یافتہ کرپٹو ایکسچینج بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ کو پاکستان کرپٹو کونسل کا اسٹریٹجک مشیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس تقرری کا باضابطہ اعلان اسلام آباد میں ہونے والی ایک اعلیٰ سطح کی ملاقات کے دوران کیا گیا، جس میں پینگ ژاؤ اور…