ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

امریکا سے مذاکرات صدارتی نہیں وزارت خارجہ کی سطح پر ہونگے: ایران

ایران کا کہنا ہے کہ امریکا سے مذاکرات صدارتی نہیں وزارت خارجہ کی سطح پر ہوں گے۔ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست مذاکرات کے دعوے کی تردید کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران کو امریکا سے بات چیت میں…

امریکی صدر کے آگے سر تسلیم خم نہیں کریں گے: چین

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت کا خدشہ پیدا ہو گیا، چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید ٹیرف کی دھمکی پر سخت ردعمل دیا ہے۔ امریکا میں چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین امریکی صدر کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا، ٹرمپ کی چینی…

قومی مفاد کے تحفظ کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے: برطانوی و کینیڈین وزرائے اعظم

ٹرمپ ٹیرف پر برطانوی اور کینیڈین وزرائے اعظم نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی جنگ کوئی نہیں جیتے گا، قومی مفاد کے تحفظ کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ موجودہ صورتحال چیلنج ہے، عالمی…

غزہ جنگ کی وجہ حماس ہے جو یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار نہیں: اسرائیل

اسرائیل کے وزیر خارجہ گیدون ساعر نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کی وجہ حماس ہے جو یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار نہیں۔ ابوظبی میں عرب ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں گیدون ساعر نے کہا کہ حماس کو غیر مسلح اور یرغمالیوں کی رہائی جنگ فوری ختم کر سکتی ہے۔…

نئے ٹیکسوں کا نفاذ: برطانوی کمپنی نے امریکا کو گاڑیوں کی ترسیل روک دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے اعلان کے بعد گاڑیاں بنانیوالی معروف برطانوی فرم جیگوار لینڈ روور نے امریکا کو تمام گاڑیوں کی ترسیل روک دی جبکہ 9 ہزار سے زائد برطانوی کارکنان کو اپنی ملازمتوں کے لالے پڑ گئے۔ …

صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، مزید 39 فلسطینی شہید

غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 39 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صبح سے اب تک غزہ اور دیگر علاقوں میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 39 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں، جنوبی غزہ کے…

غزہ میں 19 لاکھ فلسطینیوں کو جبری طور پر بے دخل کیا گیا: اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں 19 لاکھ فلسطینیوں کو جبری طور پر بے دخل کیا گیا ہے۔ انروا نے بتایا ہے کہ تقریباً 1 اعشاریہ 9 ملین افراد جن میں بچے بھی شامل ہیں انہیں زبردستی اپنے گھروں سے بے گھر کیا گیا ہے۔…

’ آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘ ٹرمپ کا معاشی بے یقینی سے دوچار امریکی شہریوں کو مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کے بعد معاشی بےیقینی سے دوچار امریکیوں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے بالکل گھبرانا نہیں ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چند روز قبل چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف نافذ کیا گیا…

امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانی سمیت 400 سے زائد بین الاقوامی طلبا کے ویزے اچانک منسوخ

امریکا کی کئی یونیورسٹیوں کے تقریباً 450 بین الاقوامی طلبا کے ویزے غیر متوقع طور پر اچانک منسوخ کردیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی یونیورسٹیوں میں جن کے ویزے منسوخ ہوئے ان میں پاکستانی اور دیگر مسلم ممالک کے طلبا بھی شامل…

غزہ جنگ رکنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا: ٹرمپ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں گفتگو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی جس میں امریکا کی جانب سے لگائے گئے سخت ٹیرف، غزہ اور شام سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے پیر…