عظمیٰ بخاری بیان دینے سے قبل پانی کی تقسیم بارے 91 کا معاہدہ پڑھ لیں: خورشید شاہ
پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری بیان دینے سے قبل پانی کی تقسیم کا 91 کا معاہدہ پڑھ لیں۔
سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید احمد شاہ کا کہنا تھا کہ عظمی بخاری کا بیسک تعلق پیپلزپارٹی سے رہا…