ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسزکی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک

پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان کے مقام پر سکیورٹی فورسز نے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کےگروپ نے گزشتہ رات پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں…

اختر مینگل کو پیغام دے دیا کہ کوئٹہ کی طرف بڑھیں گے تو گرفتار کیا جائے گا، ترجمان بلوچستان حکومت

سربراہ بی این پی اختر مینگل کی نظر بندی کے احکامات جاری کردیے گئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ آج صبح اختر مینگل کو ایم پی او آرڈر سے آگاہ کیا گیا، انہوں نے گرفتاری سے انکار کردیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اختر مینگل کو پیغام…

عمران خان کیلئے ریلیف حاصل کرنے کی کوششیں، امریکی پاکستانیوں کے وفد کی بانی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں اور تاجروں کے ایک گروپ نے اسلام آباد میں ایک سینیئر عہدیدار اور پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔ یہ روابط پی ٹی آئی اور اس کے ہمدردوں کی عمران خان کیلئے کچھ ریلیف…

بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکاکے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے صاحبزادے موسیٰ مانیکا کی شادی کی تقریب لاہور میں بیدیاں روڈپر خاور…

پی ٹی آئی اختلافات، شہرام ترکئی کے بعد عاطف خان بھی گنڈاپور کے متنازع انٹرویو پر بول پڑے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی نے ہمارے متعلق کوئی بیان دیا ہے تو اس کی تصدیق ہونی چاہیے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے سوشل میڈيا انٹرویو پر پارٹی میں ایک بار پھر…

غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیر ملکیوں کو طورخم کے راستے واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر آباد افغانیوں کو واپس بھیجا جارہا ہے، اسی سلسلے میں فیصل آباد میں مزید 50 افغان باشندوں کوپناہ…

میرے بارے میں بانی پی ٹی آئی سے منسوب غلط خبریں چلائی گئیں، اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے کہاہے کہ میرے بارے میں عمران خان سے منسوب غلط خبریں چلائی گئیں۔ اپنے ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ دسمبر 2022 میں بانی نے مجھے کہا آرمی چیف سے بات چیت کرنا چاہتا ہوں،بانی سے مشاورت کے بعد آرمی چیف کے…

کورنگی میں لگنے والی آگ کے مقام سے لیے گئے پانی کے نمونوں کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ آگئی

کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں لگنے والی آگ سے اُبلنے والے پانی کے نمونوں کی ابتدائی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آگ کے مقام سے لی گئی پانی کے نمونوں کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ میں ہائیڈروکاربن کی مقدار طے شدہ حد سے کم…

امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلےہفتے پاکستان کادورہ کریں گے

امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلے ہفتے پاکستان کادورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلےہفتے پاکستان کادورہ کریں گے جن کی قیادت سینئر اہلکار برائے جنوب اور وسط ایشیائی امور ایریک مئیر کریں گے۔ ذرائع کا…

یورپی یونین کا امریکی درآمدات پر28ارب ڈالر ٹیرف لگانے کا فیصلہ

یورپی یونین نے امریکی درآمدات پر28ارب ڈالر ٹیرف لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ سربراہ یورپی کمیشن کے مطابق ٹیرف لگانے کی منظوری اتحادیوں سے مشاورت کے بعد دیں گے، یورپی یونین کیلئے ٹیرف کے مسئلے پر اپنے دفاع کیلئے تیار ہیں،،یورپی یونین امریکا کے…