ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

جان بوجھ کر سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ پیدا نہیں کیا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جان بوجھ کر سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ پیدا نہیں کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی گزشتہ بے وقوف قیادت کو دنیا نے بری طرح استعمال کیا، کسی چیز کودرست کرنے کیلئے دوا…

حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے، کئی گاڑیاں تباہ

غزہ سے حماس نے اسرائیل پرراکٹ حملے کر دیئے۔ حماس نے اسرائیل کے جنوبی علاقے اشدود کی طرف 10راکٹ فائر کئے، زیادہ تر راکٹ اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم نے تباہ کردیئے، راکٹوں کے متعدد حصے اسرائیلی شہر اشکلون میں بھی گرے، اشکلون میں سڑک کو…

صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری، ایک روز میں مزید 46 فلسطینی لقمہ اجل

دہشت گرد اسرائیل کے غزہ پر حملے تھم نہ سکے، صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری سے ایک روز میں مزید 46 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔ غزہ شہر میں اسرائیلی ڈرون حملے میں باپ بیٹی شہید ہوگئے، حالیہ حملوں میں شہدا کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی،…

حماس کی اسرائیلی حملوں میں بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت

حماس نے اسرائیلی حملوں میں بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی۔ حماس کے مطابق غزہ میں بچوں کی اموات اسرائیلی جنگی جرائم کا واضح ثبوت ہے، امریکا اور اسرائیل غزہ میں نسل کشی کے برابر ذمہ دار ہیں، ٹرمپ انتظامیہ نے نیتن یاہو کو جنگی جرائم کی…

امریکی فضائیہ کی یمن میں 7 مقامات پر بمباری، 2 افراد شہید، 9 زخمی

امریکی فضائیہ کے یمن پر پے در پے حملے جاری رہے، سات مقامات پر بمباری کی، رہائشی اور تجارتی مراکز کو نشانہ بنایا۔ امریکی فضائیہ کے صعدہ شہر پر فضائی حملوں میں 2 افراد شہید اور 9 زخمی ہو گئے، امریکی مرکزی کمانڈ کا کہنا ہے کہ یمن میں حوثیوں…

چین کی ٹیرف پر امریکا کو بات چیت کی پیش کش

چین نے ٹیرف پر امریکا کو بات چیت کی پیش کش کردی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ وقت آگیا ہے امریکا اپنے غلط اقدامات روک دے، امریکا برابری کی بنیاد پر اختلافات دور کرے، دنیا نے امریکی صدر کے محصولات مسترد کردیئے ہیں، ٹیرف سے چین کو…

50 سے زائد ممالک کا ٹیرف میں کمی کیلئے امریکی صدر سے رابطہ

امریکی ٹیرف کے بعد مختلف ممالک کے رہنماؤں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رابطے کئے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق 50 سے زائد ممالک نے ٹیرف کم کرانے کیلئے صدر ٹرمپ سے رابطہ کیا، کئی ممالک کا رابطہ کرنے کا مقصد سخت ٹیرف کم کرانا ہے، رابطہ کرنے والے ممالک…

متنازع وقف ترمیمی بل کیخلاف بھارت بھر میں شدید احتجاج

بھارتی پارلیمنٹ کی زیریں ایوان لوک سبھا میں متنازع وقف ترمیمی بل کی منظوری کے بعد پورا بھارت احتجاج کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بل کی منظوری کے صرف چند گھنٹوں بعد کولکتہ، رانچی، احمد آباد، منی پور، جمئی اور دیگر…

فرانس کا مصر اور اردن کیساتھ غزہ کی صورتحال پر کانفرنس بلانے کا اعلان

فرانس کا مصر اور اردن کیساتھ غزہ کی صورتحال پر کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا۔ فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا ہے کہ مصری صدر اور اردن کے شاہ عبداللہ سے غزہ کی صورتحال پر بات کروں گا، غزہ پر سہ فریقی اجلاس جلد قاہرہ میں ہوگا، مصری صدر کی دعوت…

امریکا نے جنوبی سوڈانی پاسپورٹ ہولڈرز کے تمام ویزے منسوخ کر دیئے

امریکا کی جانب سے جنوبی سوڈانی پاسپورٹ ہولڈرز کے تمام ویزے منسوخ کر دیئے گئے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی سوڈان کے شہریوں کو اب امریکا کے نئے ویزے نہیں ملیں گے، جنوبی سوڈان کی حکومت اصولوں کی…