ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

امریکا مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو دھمکیوں سے گریز کرے: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو دھمکیوں سے گریز کرے۔ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش پر رد عمل دیتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا سے برابری کی بنیاد پر مذاکرات چاہتے ہیں، ایک طرف دھمکی دوسری طرف…

امریکی صدر ٹرمپ اور ایلون مسک کیخلاف ’’ ہینڈز آف‘‘ احتجاجی تحریک کا آغاز

امریکی صدر ٹرمپ اور ایلون مسک کیخلاف ’’ ہینڈز آف‘‘ احتجاجی تحریک کا آغاز ہوگیا۔ ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف آج امریکا کی 50 ریاستوں کے ساتھ کینیڈا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، پرتگال اور میکسیکو میں کل ملا کر 1200 مقامات پر احتجاجی…

چین کیساتھ تجارتی خسارہ حل کرنے تک ڈیل نہیں کرونگا، امریکی صدر ٹیرف نفاذ پر ڈٹ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹیرف کے نفاذ پر ڈٹ گئے۔ عالمی اسٹاک مارکیٹس میں بھونچال کے سوال پر بولے کبھی کبھار آپ کو دوائی بھی لینی ہوتی ہے، جب تک چین کے ساتھ تجارتی خسارہ حل نہیں کریں گے، ڈیل نہیں کروں گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا چین کا…

جاپان میں 2011 کے زلزلے اور سونامی کی پیشگوئی کرنیوالی ’جاپانی باباوانگا‘ کی رواں برس کیلئے پیشگوئی

جاپان کی معروف پیش گوئی کرنے والی شخصیت ریو تاتسوکی ( جنہیں "جاپان کی بابا وانگا" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) نے رواں سال جولائی میں ایک خوفناک میگا سونامی کی پیشگوئی کی ہے۔ ریو تاتسوکی نے رواں برس جولائی میں جاپان میں ایک خوفناک میگا…

اسرائیل فوج کا غزہ میں صحافیوں کے خیموں پر حملہ، ایک صحافی زندہ جل گیا

اسرائیل فوج نے غزہ کے النصر اسپتال کے ساتھ صحافیوں کے خیموں پر حملہ کیا جس میں ایک صحافی زندہ جل گیا جبکہ 7 جھلس کر زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے الاقصیٰ اسپتال کے قریب بے گھر افراد کے خیموں پر بمباری سے متعدد…

امریکی وزیر خزانہ نے ٹیرف میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے اورکساد بازاری کے خدشات مسترد کر دیے

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے محصولات میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے اور کساد بازاری کے خدشات کو مسترد کر دیا۔ امریکی میڈیاسے گفتگو میں وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نےکہا کہ ٹیرف ایک بار کی قیمتوں کی ایڈجسٹمنٹ ہے ،قیمتوں کے مسلسل اضافے اور ایک…

اسرائیل پر حملے روکنے کی قیمت، کروڑوں ڈالرز

اسرائیل کے دفاع میں نصب میزائل ڈیفنس کے لیے امریکی اور اسرائیلی سسٹمز کے استعمال پر یومیہ لاکھوں ڈالر خرچ ہو رہے ہیں۔ دفاعی ماہرین کے مطابق ، اسرائیلی دفاع کیلئے مختلف دفاعی نظام نصب کیے گئے ہیں اور ایران کے اسرائیل پر حملوں کے بعد…

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی براہ راست مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا

ایران نے جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک سینیئر ایرانی عہدیدارنے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کے جوہری معاہدے پر براہ راست مذاکرات کی پیشکش…

غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری، فضائی حملوں میں مزید 44 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ہے، تازہ فضائی حملوں میں مزید 44 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ اتوار کو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 44 افراد شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے…

20 سالہ طالبہ کالج میں تقریر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

بھارت میں 20 سالہ طالبہ کالج میں تقریر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں ریاست مہاراشٹرا کے شہر دھاراشیو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 20 سالہ کالج کی طالبہ ورشا ایک تقریب کے دوران تقریر کرتے…