ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

حماس نے اسرائیل پر راکٹ داغ دیے، عسقلان میں نقصانات

غزہ سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر راکٹ حملے کے بعد مقبوضہ عسقلان میں نقصانات کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ سے اسرائیلی علاقوں کی جانب 10 راکٹ داغے گئے جو کہ گزشتہ 10 ماہ کے دوران غزہ سے ہونے والا سب سے بڑا راکٹ حملہ ہے۔…

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی 100 سے زائد سائٹس باقی ہونےکا انکشاف

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے 100 سے زائد مقامات (سائٹس) باقی ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ انکشاف کیمیائی ہتھیاروں کی نگرانی کے عالمی ادارے نے کیا ہے، جو اب شام میں داخل ہو کر ان ہتھیاروں کی موجودگی کا جائزہ لینا چاہتا…

امریکی ٹیرف کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، اربوں ریال ڈوب گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز سعودی اسٹاک ایکسچینج میں 6.78 فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق سرکاری ٹی…

46 فیصد ٹیرف کے جواب میں ویتنام نے امریکی ٹیرف صفرکرنےکی پیشکش کردی

ٹرمپ کی جانب سے ویت نام پر 46 فیصد ٹیرف کے جواب میں ویتنام نے امریکی ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلی فون گفتگو میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما تُولام نے اُن سے ٹیرف کے نفاذ کو کم از کم 45…

ٹرمپ کی جانب سے روس پر اضافی ٹیرف عائد نہ کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس پر اضافی ٹیرف عائد نہ کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ گزشتہ دنوں امریکی صدر نے امریکا میں درآمدات پر کم از کم 10 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا اور کچھ ممالک پر اس 10 فیصد ٹیرف کے علاوہ اضافی ٹیرف بھی عائد…

انسانی ڈھال کے طور پر استعمال ہونے والے ’شاوِش‘

اس کے باوجود اسرائیلی فوج نے مکانات اور سرنگوں کو ممکنہ دھماکا خیز مواد اور مزاحمت کاروں سے کلیئر کروانے کے لیے معصوم فلسطینیوں کا استعمال کیا، انسانی ڈھال کے طور پر استعمال ہونے والے ان فلسطینیوں کو اسرائیلی فوجی ’شاوِش‘ کہتے ہیں۔…

بھارت: شک کی بنا پر ظالم شوہر نے سڑک پر بیوی کا گلا کاٹ ڈالا

بھارت میں ظالم شوہر نے اپنی بیوی پر شک ہونے کی صورت میں سڑک پر ہی اس کا گلا کاٹ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی رات کو شہر بنگلورو کی ایک سڑک پر پیش آیا جہاں 43 سالہ شوہر کرشنپا نے اپنی 35 سالہ اہلیہ شاردا کو بےدردی سے قتل…

برطانیہ کی 2 اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا

اسرائیل نے برطانیہ کی دو خواتین اراکین پارلیمنٹ کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے اس وقت روک دیا گیا جب وہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی پٹی جا…

آئی ایم ایف 30 محکموں کے ساتھ کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مذاکرات کرے گا

پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن 30 محکموں کے ساتھ کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مذاکرات کرے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے 2 ماہ میں پاکستان میں گورننس میں بہتری اور کرپشن کے خاتمے کیلئے دوسرا مشن بھیجا ہے۔…

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025، پاکستان میں معدنی انقلاب کا آغاز

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 پاکستان میں معدنی انقلاب کا آغاز اور معدنیات اور کان کنی کے شعبے کی ترقی پاکستان کے خوشحال مستقبل کا ضامن ہے۔ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقاد 8 اور 9 اپریل کو اسلام آباد میں کیا جائے گا جو…