ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پاکستان اور امریکا کا معدنیات کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا اقدام

پاک امریکا تعاون کا نیا دور، پاکستان اور امریکا کا معدنیات کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا اقدام ہوگیا۔ امریکا کے سینئر عہدیدار ایرک مائیر 8 سے 10 اپریل تک اسلام آباد کا دورہ کریں گے، امریکی وفد میں مختلف اداروں کے نمائندے شامل ہوں…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے جدید زرعی ترقی کے نئے دور کا آغاز

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے جدید زرعی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت پاک چین تعاون کے ذریعے زرعی شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین اور پاکستان…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے کو ملی، 100 انڈیکس 3297 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 15 ہزار 499 کی سطح پر…

معاشی استحکام آ چکا، ترسیلات زر 36 ارب ڈالر تک لیکرجائیں گے: وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام ملک میں آ چکا ہے، مہنگائی 6 دہائیوں کی کم ترین سطح 0.7 فیصد پر ہے، ترسیلات زر میں 32 فیصد اضافہ ہوا ہے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر حکومت کی گہری نظر ہے۔ اسلام آباد میں نیوز…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 سے 3 فیصد کمی ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ دنوں سے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے اور اب قیمتوں میں مزید 2 سے 3 فیصد کی کمی ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں کمی کے بعد…

ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی کا رجحان

ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں نئے ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ جاپان کا نکئی انڈیکس 9 فیصد نیچے آگیا اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 8 فیصد گراوٹ ہوئی۔ جنوبی کوریا میں شدید مندی…

ایمازون کا بھی خلا میں انٹرنیٹ سیٹلائٹس بھیجنے کا منصوبہ تیار

ایمازون کے ماتحت پروجیکٹ ’کوئپر‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 اپریل کو فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے 27 سیٹلائٹس لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ پروجیکٹ کا انٹرنیٹ کنیکشن سیٹلائٹ کا پہلا مکمل سلسلہ ہے اور اسے یونائیٹڈ لانچ…

10 منزلہ عمارت جتنا سیارچہ چاند سے ٹکرانے کے قریب

ناسا نے کہا کہ ایک سیارچہ جس کا حجم 10 منزلہ عمارت کے برابر ہے اور جو پہلے زمین سے ٹکرانے کے امکانا ظاہر کررہا تھا، اب اس کے زمین کے بجائے چاند سے ٹکرانے کے زیادہ امکانات ہیں۔ ناسا کے ماہرین اور دنیا بھر میں سیاروں سے دنیا کی ڈیفینس…

چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے کیا مشکلات پیدا کر رہا ہے؟

چیٹ جی پی ٹی اپنے مستقل صارفین کے لیے تنہائی کا سبب بن سکتا ہے۔ اوپن اے آئی اور ایم آئی ٹی میڈیا لیب کی حالیہ تحقیقات کے مطابق، چیٹ جی پی ٹی کا کثرت سے اور طویل استعمال کا صارفین میں تنہائی کے جذبات میں اضافے سے تعلق رکھ سکتا ہے۔…

خلا میں ملنے والی یہ پُراسرار چیز کیا ہے؟

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ (JWST) کا استعمال کرتے ہوئے ماہرین فلکیات نے ایک دور دراز کہکشاں JADES-GS-z13-1 دریافت کی ہے، جو بگ بینگ کے صرف 33 کروڑ برس بعد وجود میں آئی تھی۔ ناسا کے مطابق یہ کہکشاں غیر متوقع طور…