ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

ملک کو تقسیم کرنے والی جماعت آج خود ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی: مریم اورنگزیب

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کو تقسیم کرنے والی جماعت آج خود ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی، دوسروں کو جیلوں میں ڈال کر احتساب کرنے کا تماشا پوری قوم نے دیکھ لیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر مریم انورنگزیب کا کہنا…

عاقب جاوید پر الزامات لگانے والے گلیسپی پاکستان ٹیم کی کوچنگ سے متعلق پھر بول پڑے

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے حوالے سے پھر بول پڑے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں جیسن گلیسپی نے کہا کہ پاکستان کا تجربہ میری کوچنگ سے محبت کو کھٹا کر چکا ہے، میں ایمانداری سے کہوں گا کہ مجھے یقین ہے کہ میں اسے…

عورت کے قانونی حقوق شادی کے بعد ختم نہیں ہوتے، والد کی جگہ بیٹی نوکری کیلئے اہل قرار

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے والد کی جگہ بیٹی کو نوکری کیلئے اہل قرار دیدیا۔ 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصورعلی شاہ نے تحریرکیا جس میں کہا گیا ہے کہ عورت…

جنگی طیاروں کے پے در پے حادثات، بھارتی فضائیہ کا خطے کی طاقتور ایئرفورس بننے کا خواب چکنا چور

بھارتی فضائیہ کے متعدد جنگی اور تربیتی طیاروں کے تسلسل سے پیش آنے والے حادثات نے نہ صرف بھارت کی فضائی صلاحیت پر سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں بلکہ مودی سرکار کی دفاعی پالیسیوں کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا اور…

نوجوت سنگھ سدھو نے بھرے اسٹیڈیم میں دھونی کو ’پُھس پٹاخہ‘ کہہ دیا

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے ہفتہ کو آئی پی ایل 2025 کے تحت کھیلے گئے چنئی سپر کنگز کے مہیندر سنگھ دھونی کو دہلی کیپیٹلز کے خلاف میچ کے دوران شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہ میچ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا تھا، جہاں چنئی…

متنازع وقف بل کے خلاف بھارت بھر میں ہنگامے، پولیس تشدد، درجنوں گرفتاریاں

نئی دہلی: بھارت کی لوک سبھا میں متنازع وقف ترمیمی بل کی منظوری کے بعد ملک بھر میں زبردست احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں، مسلم تنظیموں اور انسانی حقوق کے گروپوں نے اس بل کو اقلیتوں کے خلاف سازش اور آئین کی خلاف ورزی قرار…

افغان فینز کی پاکستانی کھلاڑیوں و شائقین پر حملے کی کہانیاں

پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان میچ میں افغان فینز کی جانب سے ایک مرتبہ پھر نامناسب الفاظ کے چناؤ نے جینٹل مین گیم کو میدان جنگ بنادیا۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 0-3 سے اپنے نام کی،…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کا عالمی آج منایا جا رہا ہے۔ 23 اگست 2013 کو اقوام متحدہ نے ترقی اور امن کیلئے کھیلوں کا عالمی دن ہر سال 6 اپریل کو منانے کا فیصلہ کیا تھا جو 1896 میں ایتھنز میں پہلے جدید اولمپک گیمز کے آغاز…

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو کل کوئٹہ کی جانب مارچ کریں گے، اخترمینگل کا اعلان

بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) مینگل کا سردار اختر مینگل کی سربراہی میں مستونگ میں لک پاس پر دھرنا 9 ویں روز بھی جاری رہا۔ حکومتی وفد اور اختر مینگل کے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوسکی۔ سردار اختر مینگل سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے…

سعودیہ نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی

سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی لگا دی۔ ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، ویزہ پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایاکہ عمرہ ویزہ…