کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ پکڑا گیا
کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سریاب سے بھاری مقدار میں اسلحہ و دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع ملی تھی کہ…