ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

جنوبی سوڈان سے تعلق رکھنے والے تمام پاسپورٹ ہولڈرز کے امریکی ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو نے جنوبی سوڈان سے تعلق رکھنے والے تمام پاسپورٹ ہولڈرز کے امریکی ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ انتظامیہ کسی غیرملکی شہری…

ٹرمپ حکومت کیخلاف امریکا سمیت مختلف ممالک میں احتجاج، پالیسیاں واپس لینے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلون مسک کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج امریکا سمیت مختلف ممالک میں آج احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف آج امریکا کی50 ریاستوں کے ساتھ کینیڈا،…

‘آپکے ہاتھوں پر خون ہے،مائیکروسافٹ کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب میں ملازمین کا فلسطین کے حق میں…

واشنگٹن: ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب کے دوران ملازمین نے فلسطین میں ہونے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج اس وقت شروع ہوا جب مائیکروسافٹ اے آئی (AI) کے سی ای او مصطفیٰ سلیمان…

آئی ایم ایف وفد کے دورے کی مصروفیات کو منظر عام پرنہ لانےکا فیصلہ

حکومت نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کے کی مصروفیات کو منظر عام پرنہ لانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف وفد کا کوئی تحریری شیڈول بھی نہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…

پاکستان ریلوے کا خوشحال خان خٹک ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق اپریل کے آخر میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس دوبارہ بحال کی جارہی ہے۔ حکام نے بتایاکہ خوشحال خان خٹک ایکسپریس 2020 میں کورونا وبا کے دوران بند کی گئی…

پاکستانی مصنوعات امریکی ٹیرف کا معاملہ، حکومت نے مؤثر حکمت عملی تیار کرلی

حکومت نے پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد امریکی ٹیرف عائد ہونے کے معاملے پر مؤثر حکمت عملی تیار کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 2 اعلیٰ سطح کی ٹیمیں بنادیں اور ان کی ہدایت پر اسٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا۔ دونوں ٹیمیں امریکا…

آئی ایم ایف کا وفد گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزے کیلئے پاکستان پہنچ گیا

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کا مشن گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزے کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد پیر سے پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا، آئی ایم ایف وفد کے موجودہ دورے کا مقصد…

پاکستان کا مجموعی قرضہ 74 ہزار ارب روپے سے بڑھ گیا

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران مجموعی قرضہ 74 ہزار ارب روپے سے بڑھ گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق جولائی سے دسمبر 2024 تک مقامی قرضوں کا حجم 49 ہزار 883 ارب روپے رہا، دسمبر سے جولائی تک بیرونی قرضوں کا حجم 24 ہزار…

ملک بھر میں قیام پذیر افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں مکمل

ملک بھر میں قیام پذیر افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ محکمہ داخلہ پشاور کے مطابق 260 غیر قانونی افغان باشندوں کو مختلف شہروں سے آج خیبرپختونخوا پہنچایا جائے گا، کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد آج ہی طورخم…

مریم نواز نے صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے 13 نئے سہولت بازاروں کے زیر تکمیل پراجیکٹس جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا جس کیلئے اگست کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے، پراجیکٹس کے تحت…