ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

بی این پی کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی: ترجمان بلوچستان حکومت

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) ریڈ زون میں احتجاج کرنا چاہتی ہے لیکن اس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا تھا کہ سردار اختر…

متنازعہ ٹوئٹ کیسز: اعظم سواتی پر 10 مئی کو فرد جرم عائد ہونے کا امکان

پی ٹی آئی رہنماء اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کیسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی، اگلی سماعت میں فرد جرم عائد ہوگی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کیسز کی سماعت کی، پی ٹی…

انسانیت کی بقا کیلئے ساکنان ارض کا ضمیر زندہ رہنا ضروری ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انسانیت کی بقا کیلئے ساکنان ارض کا ضمیر زندہ رہنا ضروری ہے۔ عالمی یوم ضمیر پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ محبت، امن اور رواداری کی روایات برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرنے کا…

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے قبل از حج آپریشن کا اعلان کر دیا

قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) کی جانب سے قبل از حج آپریشن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے حج 2025ء کیلئے اپنے قبل از حج آپریشن کا اعلان کر دیا ہے، جو 29 اپریل سے یکم جون تک جاری رہے گا، اس دوران قومی…

کوٹری سٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس حادثے کا شکار

صوبہ سندھ کے شہر کوٹری کے ریلوے سٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس کو کوٹری سٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا، ٹرین کی آخری بوگی کمپلین ٹوٹنے سے ٹریک سے اتر…

وزیراعظم چند دن میں ایک اور خوشخبری دیں گے: عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف چند دن میں ایک اور خوشخبری دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اب پاکستان میں خوشخبریوں کا موسم شروع ہوگیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو…

اوکاڑہ میں جلتے شعلوں نے3معصوم بہن بھائیوں کی جان لے لی

اوکاڑہ میں جلتے شعلوں نے3 معصوم بہن بھائیوں کی جان لےلی۔ نواحی گاؤں 31 جی ڈی میں گھرکےکمرے میں آگ لگ گئی، مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پاکر لاشوں کو ہسپتال پہنچایا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اور ایک بہن شامل ہے۔…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کیا، جس کے مطابق ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے 11 سنگل اور 5 ڈویژن بنچ…

کوئٹہ میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس 3 روز بعد بحال

کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 3 روز سے معطل تھی، سروس گزشتہ شب بحال کی گئی۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رشد کا اس حوالے سے مؤقف ہے کہ موبائل فون…

عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 10 اپریل کو سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ شامل…