ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

لاڑکانہ میں جیالوں کی وین کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 10 شدید زخمی

گڑھی خدا بخش بھٹو سے واپسی پر جیالوں کی وین کو حادثہ پیش آگیا۔ حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے، رتودیرو روڈ پر شہداد کوٹ واپس جانے والی جیالوں کی وین ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری…

دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشتگردوں سے جنگ جاری رہے گی: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں 2 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ قوم کو سکیورٹی فورسز کے نڈر افسران اور جوانوں پر فخر ہے، انسانیت کے دشمنوں کے مذموم…

ایف آئی اے کا سائبر ونگ ختم، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کردی گئی

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کر دی گئی۔ ایف آئی اے کا سائبر ونگ ختم کر دیا گیا، سائبر ونگ کا تمام سٹاف این سی سی آئی اے کے ماتحت کام کرے گا، سائبر ونگ کے تمام مقدمات بھی این سی یس آئی اے کو منتقل کر دیئے گئے۔ سائبر…

عوام اور فورسز مل کر امن و استحکام کے دشمنوں کو شکست دیں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بلیدہ میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ امن دشمنوں کے خلاف کارروائی ہر محاذ پر جاری رہے گی، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام…

کراچی کے شہری لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک گئے، حکومت اقدامات کیلئے تیار نہیں: منعم ظفر

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے سائٹ سپرہائی وے فقیرہ گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر3 بچوں کی والدہ کو گولی مار کر قتل کرنے پر اظہار افسوس کیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ حکومت و قانون نافذ کرنے والےاداروں کیلئے افسوس…

امریکی ٹیرف، وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی سٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم کر دیا

پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد امریکی ٹیرف عائد ہونے کا معاملہ، حکومت نے صورت حال سے نمٹنے کیلئے موثرحکمت عملی تیار کر لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطحی سٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم کر دیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 12 رکنی سٹیئرنگ…

بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان نے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم کرنے کے لیے سرگرم ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان کی وزیراعلیٰ خیبر…

فورٹ منرو: مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 30 زخمی

مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ فورٹ منرو کے سیاحتی مقام پر پیش آیا جہاں مسافر کوچ چڑھائی چڑھتے ہوئے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 30 سے…

افغانستان سے مذاکرات صوبائی نہیں، ریاستی سطح پر ہونے چاہئیں: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ افغانستان سے براہ راست مذاکرات صوبائی نہیں، ریاستی سطح پر ہونے چاہئیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت افغانستان سے بات کرے تو وزن کم ہو جاتا ہے،…

13سال کا حساب دیں، انکے اپنے لوگ اربوں روپے کھا گئے: طلال چوہدری کا گنڈاپور کی دھمکی پر ردعمل

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نےخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی دھمکی پر ردعمل میں کہا ہے کہ گنڈاپور کے پی حکومت کے گزشتہ 13سال کا حساب دیں۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے ایک بار…