ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

نجی اسکیم کےتحت حاجیوں کے بروقت انتظامات اور سعودی پالیسی فالو نہ کرنے پر وزیراعظم کا نوٹس

وزیراعظم شہباز شریف نے نجی اسکیم کے تحت حاجیوں کے بروقت انتظامات اور سعودی پالیسی فالو نہ کرنے کے معاملے کا کا نوٹس لے لیا۔ نجی اسکیم کے تحت 70 ہزار حاجیوں کے کوٹے کے لیے حاجیوں کے بروقت انتظامات اور سعودی پالیسی فالو نہ کرنے پر وزیراعظم…

اوکاڑہ: مچھر سے بچاؤ کیلئے جلائے گئے اُپلوں سے آتشزدگی، 3 کمسن بہن بھائی جھلس کر جاں بحق

اوکاڑ ہ کے نواحی قصبے 31 جی ڈی میں گھر میں آگ لگنے سے 2کمسن بھائی اور ان کی بہن جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کےمطابق قصبہ 31 جی ڈی کے رہائشی زاہرے خان کے 3 کمسن بچے ایک ہی چارپائی پر چادر اوڑھے سو رہے تھے اور گھر والوں نے مچھر سے بچاؤ…

پاکستان کا دہشتگردگروہوں کے زیر قبضہ ہتھیاروں کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آریا فارمولا اجلاس میں پاکستان نے دہشتگردگروہوں کے زیر قبضہ ہتھیاروں کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ کر دیا۔ اجلاس میں پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دہشت گرد گروہوں، نام نہاد بلوچ لبریشن آرمی اور مجید…

پاکستان 4 سالہ مدت کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب ہوگیا

پاکستان 4 سالہ مدت کےلیے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان کا انتخاب نیویارک میں یو این اقتصادی و سماجی کونسل کے انتخابات میں عمل میں آیا۔پاکستان کو 2026 سے 2029 تک چار سالہ مدت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔…

ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں سکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرکے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، سکیورٹی…

وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے رابطہ، جلد صحتیابی کی دعا

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری سےٹیلیفونک رابطہ کرکے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا ہے۔ کورونا میں مبتلا صدر آصف زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ وزیر اعظم نے جمعہ کو صدر مملکت سے رابطہ کرکے ان کی جلد صحت یابی کی…

راجہ رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے تعینات، نوٹیفکیشن جاری

سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ اور موٹروے راجہ رفعت مختار کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) تعینات کر دیا گیا۔ اجہ رفعت مختار پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر ہیں، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن…

عوام کہے گی کینالز نامنظور ہیں تو پی پی عوام کیساتھ کھڑی ہوگی: بلاول کا منصوبہ واپس لینے کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عوام کہے گی کہ کینالز نا منظور ہیں تو پی پی عوام کے ساتھ کھڑی ہو گی، شہباز شریف کے ساتھ نہیں۔ گڑھی خدابخش میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھاکہ آج ہم گڑھی…

’علی امین نے عمران خان سے صوبے میں تنظیم سازی سے متعلق شکایت کی‘، ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات میں علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کو…

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی منائی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی گئی۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو 1979 میں آج ہی کے دن راولپنڈی میں پھانسی دی گئی تھی۔ سپریم کورٹ پچھلے سال مارچ میں یہ فیصلہ دے…