ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

پارٹی کی طرف سے کسی کو بھی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا نہیں کہا گیا: شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے کسی کو بھی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا نہیں کہا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ دہشت گردی ملک کا بہت بڑا ایشو ہے، بانی پی ٹی آئی نے…

وزیراعظم سے خالد مقبول صدیقی کا رابطہ، بجلی کے نرخوں میں کمی پر مبارکباد دی

ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر عملدرآمد پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا، ڈاکٹر خالد مقبول…

پنجاب پولیس کے 117 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

آئی جی پنجاب نے 117 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تقرر وتبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، میاں شفقت علی کو ڈی ایس پی آرگنائز کرائم یونٹ اقبال ٹاؤن، ڈی ایس پی محمود الحسن کو ڈی ایس پی ایڈمن سی ٹی ڈی…

پنڈی بھٹیاں : تیز رفتار کار الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

تیز رفتار کار الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ موٹروے ایم فور پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس اور ریسکیو…

دریائے جہلم میں 2 مختلف مقامات پر لڑکا اور لڑکی ڈوب گئے

دریائے جہلم میں 2 مختلف مقامات پر لڑکا اور لڑکی ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق چک مبارک میں دریائے جہلم پر 20 سالہ لڑکی ڈوب گئی، گوند پور میں 9 سالہ لڑکا نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ حکام ریسکیو کا کہنا ہے کہ لڑکی اور لڑکے کی لاشوں کی تلاش جاری…

بجلی بلوں کو کم کرنے میں ایم کیو ایم کا نمایاں کردار ہے: فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے بجلی بلوں کو کم کرنے میں ان کی جماعت کا بڑا کردار ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان نے بجلی کی قیمتوں میں مناسب کمی کا اعلان کیا،…

پاکستان سپر لیگ کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقات کار کا اطلاق قذافی اسٹیڈیم اور ملحقہ علاقوں میں قائم اسکولوں پر ہوگا، نئے اوقات کا اطلاق…

جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا عوام کو ریلیف دینے کے لیے یہ حکومت کا آخری نہیں پہلا اعلان ہونا…

لاہور : والد کے ہمراہ ماں کے علاج کیلئے اسپتال آنیوالا بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہورکے ٹیچنگ اسپتال میں والد کے ہمراہ ماں کا علاج کرانے کیلئے آنے والا بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ شہری کےمطابق اسپتال کے گراؤنڈ میں بیٹے کو کرنٹ لگا، ایمرجنسی میں ڈاکٹرز نے توجہ نہیں دی جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔ پولیس کے…

پنجاب میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد ”سہولت آن دی گو“ بازار قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد ”سہولت آن دی گو“ بازار قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے”سہولت آن دی گو“بازار پراجیکٹ کی اصولی منظوری دے دی، لاہور میں 14 مقامات پر”سہولت آن دی گو“ بازار پائلٹ…