ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

میئر لندن کا پولیسنگ میں تاریخی فنڈنگ کا اعلان

لندن کے میئر صادق خان نے دارالحکومت میں علاقائی پولیسنگ کو مضبوط بنانے کے لیے 1.16 بلین پاؤنڈز کی تاریخ ساز فنڈنگ کا اعلان کر دیا۔ اس فنڈنگ سے 935 نیبرہڈ پولیس افسران کے عہدے محفوظ ہو گئے ہیں جو پہلے خطرے میں تھے۔ علاوہ ازیں ماہرین…

کوئی ملک اچھی پیشکش کرے تو ٹیرف پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ٹیرف سے جن ممالک کو خدشات ہیں وہ امریکا میں فیکٹری لگائیں انہیں کوئی ٹیرف نہیں دینا پڑے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کوئی ملک اچھی پیشکش کرے تو ٹیرف پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ٹک ٹاک معاہدے کی…

ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد سے کم ہو کر 43 فیصد رہ گئی: گیلپ سروے

ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد سے کم ہو کر 43 فیصد رہ گئی۔ گیلپ سروے کے مطابق امریکی صدر کے پروجیکٹ 2025، ٹیرف کے معاملے، خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرنے اور گرین لینڈ پر قبضے کی خواہش نے امریکیوں کو مایوس کیا۔ ایلون مسک کی بے لگام مداخلت اور…

قطر گیٹ کرپشن سکینڈل: نیتن یاہو کے دو سینئر مشیر گرفتار

قطر گیٹ کرپشن سکینڈل میں اسرائیلی وزیراعظم کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دو سینئر مشیر گرفتار کر لئے گئے جن کو تین روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، کیس کو ’’قطر گیٹ سکینڈل‘‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔ نیتن…

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ 4 ہزار 715 افراد زخمی اور 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، متاثرہ اور تباہ حال علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری رہا، میانمار میں باغی گروہوں اور فوجی حکومت کے درمیان خانہ جنگی کی…

ٹیرف عائد کئے جانے کیخلاف ممالک انتقامی کارروائی سے گریز کریں: امریکا

امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسینٹ کہا کہ ٹیرف عائد کئے جانے کے خلاف ممالک انتقامی کارروائی سے گریز کریں۔ امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسینٹ نے دنیا کو خبردار کیا کہ میرا ہر ملک کو مشورہ ہے جوابی کارروائی نہ کریں کیونکہ امریکی ٹیرف کے خلاف ردعمل…

ملک میں مارشل لا کا نفاذ، جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر کو عہدے سے ہٹا دیا

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ پر معزول صدر یون سک یول کو عہدے سے ہٹا دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی آئینی عدالت کے 8 ججز نے متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے سابق صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی توثیق…

ٹک ٹاک کیساتھ معاہدے سے چین کو ٹیرف میں ریلیف مل سکتا ہے: امریکی صدر

امریکا کے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے ساتھ معاہدے پر چین کو ٹیرف میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک کے ساتھ معاہدے کے بہت قریب ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ معاہدے کی منظوری کی صورت میں چین کو ٹیرف میں…

بھارت: ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا نے بھی متنازع ‘وقف ترمیمی بل’ کی مخالفت کردی

بھارتی لوک سبھا سے منظور ہونے کے بعد متنازع وقف ترمیمی بل ایوان بالا راجیا سبھا میں بھی پیش کر دیا گیا۔ بھارتی لوک سبھا نے گزشتہ روز حکومت کی جانب سے پیش کردہ متنازع ’وقف ترمیمی بل‘ منظور کر لیا تھا جس کی کانگریس ارکان کی جانب سے شدید…

ہیوسٹن میں ایف بی آئی کا منی لانڈرنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، پاکستانیوں سمیت 45 افرادگرفتار

ہیوسٹن میں منی لانڈرنگ اور دیگر الزامات پر ایف بی آئی نے کارروائی کرتے ہوئے 45 افراد کو گرفتار کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی نے منی لانڈرنگ اور دیگر الزامات پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گھروں میں چھاپے مارے۔ ایف بی آئی نے…