ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

کینیڈا کا امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

کینیڈا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اضافی ٹیرف کے اعلان کے بعد امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنے نے کہا کہ ٹرمپ کی تجارتی جنگ عالمی معیشت کو تباہ کر دے گی۔ ادھر آئی ایم…

آئی ایم ایف سربراہ نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کی سربراہ نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سربراہ آئی ایم ایف Kristalina Georgieva نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئے ٹیرف عالمی معیشت کے لیے…

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 112 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جس میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 112 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فوج نے…

ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کے اعلان پر امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی ٹیرف میں اضافے کے اعلان کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ 1500 پوائنٹس گر گئی۔ مغربی میڈیا کے مطابق ٹیرف بڑھانے کے اعلان کے بعد دنیا بھر کی مالیاتی منڈیاں شدید دباؤ میں ہیں تاہم اب تک سب سے زیادہ نقصان…

سازشی نظریات کیلئے مشہور لورا لومر کی ٹرمپ سے ملاقات کے بعد 3 اہم سرکاری اہلکار برطرف

امریکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی لورا لومر سے ملاقات کے بعد نیشنل سکیورٹی کونسل کے کم از کم 3 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لورا لوومر نے بدھ کے روز صدر…

’کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی‘، ٹرمپ کے ٹیرف کا شکار دور افتادہ جزائر جہاں صرف پینگوئنز رہتی ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ روز عائد کیے گئے تجارتی ٹیرف کا دائرہ دنیا کے دور افتادہ غیر آباد برفانی جزیروں تک جا پہنچا۔ برطانوی اخبار کے مطابق انٹارکٹکا کے قریب آسٹریلیا کے زیر انتظام غیر آباد جزائر ہرڈ آئی لینڈ اور میکڈونلڈ آئی…

وارنٹ گرفتاری کے باوجود نیتن یاہو کا استقبال، ہنگری کا بین الاقوامی فوجداری عدالت سے نکلنے کا بھی…

ہنگری کی حکومت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ یہ فیصلہ ہنگری کے وزیاعظم وکٹر اوربان کی جانب سے اسرائیلی ہم منصب بن یامین نیتن یاہو کے ہنگری پہنچنے پر استقبال سے قبل سامنے آیا۔ آئی سی سی نے…

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز ایک حیرت انگیز ملک کے نام

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ آئرلینڈ کا ہے۔ یہ بات ایک پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی ایک نئی فہرست میں سامنے آئی ہے۔ نوماڈ کیپیٹلسٹ کی سالانہ فہرست میں یورپی ملک نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی دیگر فہرستوں…

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عمل شروع، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عمل بھی شروع ہوگیا، کراچی سمیت ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی ایک روپے 90 پیسےفی یونٹ سستی ہوگئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ…

آئی ایم ایف وفد کا آج سے دورہ پاکستان، بجٹ تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، وفد اگلے مالی سال کی بجٹ تجاویز کا جائزہ لے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ حکام سے مل کر بجٹ تجاویز تیار کرے گا۔ آئی ایم ایف کا وفد ٹیکس…