ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

وزیراعظم کے اعلان کے بعد اوسط فی یونٹ کمی کی تفصیلات سامنے آ گئیں

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، ریلیف کے بعد اوسط فی یونٹ کمی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ گھریلو صارفین کے لئے فی یونٹ بجلی کی اوسط قیمت 38 روپے 34 پیسے تھی، گھریلو صارفین کے لئے 7 روپے 65 پیسے اوسط کمی کی…

ٹیرف بڑھنے سے چیزیں مہنگی اور ڈیمانڈ کم ہوگی: عارف حبیب

ماہر معیشت عارف حبیب نے کہا کہ ٹیرف بڑھنے سے چیزیں مہنگی ہوں گی اور اس سے ڈیمانڈ کم ہوگی۔ عارف حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیرف کی تفصیلات سامنے آئیں گی تو چیزیں کلیئرہوں گی، ہمیں مسائل کا سامنا تونہیں ایڈوانٹیج ہوسکتا ہے،…

امید کرتے ہیں امریکا کی جانب سے ٹیرف پر نظرثانی ہوگی: بلال اظہر

وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ امید کرتے ہیں امریکا کی جانب سے ٹیرف میں نظرثانی ہوگی۔ وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ٹیرف سے منفی اثر…

بجلی کی قیمتوں میں کمی اچھا اقدام، صنعتوں کو پیداواری صلاحیت بڑھانا ہوگی، خاقان نجیب

ماہرمعیشت ڈاکٹرخاقان نجیب نے کہا کہ بجلی کا ریٹ کم ہونے سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو پیداواری صلاحیت بڑھانا ہوگی۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کے لیے اچھا دن ہے ، اب ہمیں مارکیٹ کیپچر کرنے کے چانسزمل گئے…

اتنے بڑے ریلیف کی توقع نہیں کر رہے تھے، تاجروں کا وزیراعظم کے اعلان کا خیر مقدم

تاجروں اور صنعتکاروں نے وزیراعظم شہباز شریف کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے ریلیف کی توقع نہیں کر رہے تھے۔ وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے بعد تاجر برادری نے میڈیا سے گفتگو کی، صدر ایف پی سی سی آئی عاطف…

سٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو 2016 ارب روپے فراہم کردیئے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے ملکی بینکوں کو 2016 ارب روپے فراہم کر دیے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے کمرشل بینکوں کو 2016 ارب روپے فراہم کر دیے گئے ہیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے…

ماہانہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.89 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

مارچ مہنگائی کی شرح میں 0.89 فیصد کا اضافہ ہوا جس کے باعث سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.69 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی، فروری 2025 میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 1.52 فیصد…

بجلی کی قیمت میں کمی سے صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا: ایس ایم تنویر

سابق چیئرمین اپٹما ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے بزنس کمیونٹی کو اچھی توقعات ہیں، بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی سے ملک میں صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ معروف کاروباری شخصیت ایس ایم تنویر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے…

ملک میں بنیادی افراط زر اب بھی 8 فیصد سے اوپر ہے: مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ ملک میں بنیادی افراط زر اب بھی 8 فیصد سے اوپر ہے جبکہ نااہل حکومت مہنگائی میں کمی کا جشن منا رہی ہے۔ ملکی مہنگائی اور معیشت بارے ردعمل دیتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ پی ایم ایل این اور…

بجلی قیمتوں میں ریلیف، پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے نرخ 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دے دیا۔ حکومت نے پروٹیکٹیڈ صارفین کیلئے نرخ 14 روپے67 پیسے سے کم کرکے 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیے ہیں جبکہ 101 سے 200 پروٹیکٹڈ یونٹ کے نرخ 17 روپے 65 پیسے سے کم کر کے 11 روپے 51 پیسے…