یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کا سترہواں ڈرون طیارہ مار گرایا
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صوبہ الحدیدہ میں امریکہ کا سترہواں ڈرون طیارہ مار گرانے کے اعلان کیا ہے ۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے جمعرات کو کہا کہ یمنی مسلح افواج نے امریکہ کے ایک اور ایم- کیو نائن ڈرون طیارے کو مار گرایا…