ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

خود ساختہ بھارتی پادری کو خاتون سے زیادتی پر عمر قید کی سزا

بھارت کے خودساختہ پادری بجندر سنگھ کو زیادتی کے کیس میں موہالی کورٹ کی جانب سے عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے جس کے بعد متاثرہ خاتون نے عدالت کا شکریہ ادا کیا۔ خاتون نے عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں، میں جج…

امریکی سینیٹر کوری بوکر کی سینیٹ میں 25 گھنٹے کی میرا تھون تقریر

امریکی سینیٹر کوری بوکر نے سینیٹ میں 25 گھنٹے اور 5 منٹ تک مسلسل بول کر میرا تھون تقریر کر ڈالی، کوری بوکر نے سینیٹ میں طویل ترین تقریر کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔ اس سے پہلے سٹارم تھرمنڈ نے 24 گھنٹے 18 منٹ تقریر کی تھی، نیوجرسی کے سینیٹر…

امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائدکردیں

امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دیں، متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ اور امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ ایران، عرب امارات اور چین کے 6 ادارے اور 2 ایرانیوں پر…

امریکا کا مشرق وسطی میں تعینات طیارہ بردار بحری بیڑے 2 کرنے کا اعلان

یمن میں امریکی حملے اور ایران سے کشیدگی کا سلسلہ برقرار ہے جس کے پیش نظر امریکا نے مشرق وسطی میں تعینات طیارہ بردار بحری بیڑے 2 کرنے کا اعلان کر دیا۔ پینٹا گون نے کہا ہے کہ ایک بحری بیڑا مشرق وسطی میں پہلے سے موجود ہے، دوسرا بحری بیڑا…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے زرعی برآمدات میں نمایاں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے زرعی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے زرعی برآمدات میں تیزی اور عالمی منڈیوں تک رسائی آسان ہوئی ہے۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق…

آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے کل سے پاکستان کا دورہ کریگی

آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں آئی ایم ایف کا وفد کل سے پاکستان کے دورے پر آئے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد آئندہ مالی…

29 آئی پی پیز سے بات چیت مکمل، بجلی 6 روپے فی یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے: ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف کل بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی 6 روپے فی یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے، آئی پی پیز معاہدوں کے خاتمے اور ترامیم سے بجلی کی قیمت میں کمی کی گنجائش نکلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 29…

وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب، بڑی خوشخبری کا اعلان کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے اور خطاب میں بڑے فیصلے کا اعلان کریں گے۔ وزيراعظم شہباز شریف کل قوم سے خطاب میں عوام کو سرپرائز دیں گے، حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بڑی خوشخبری سنائی جائے گی ، شہباز شریف اہم…

وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کل متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کل متوقع ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کل اسلام آباد میں معروف کاروباری شخصیات سے اہم ملاقات کریں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں کابینہ کے اراکین سمیت 336 بزنس…

2025 کے لیے فوربز کی امیر ترین افراد کی فہرست جاری، سب سے زیادہ دولتمند کون قرار پایا؟

امریکی جریدے فوربز نے 2025 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین فرد قرار پائے ہیں۔ ایلون مسک کی دولت میں 2024 کے دوران 75 فیصد اضافہ ہوا اور اس طرح وہ ایک بار پھر…